یہاں کراچی میں ایک بڑا طبقہ ایسا بھی پایا جاتا ہے جس کا تصور یہ ہے کہ کراچی والوں کی، بالخصوص اردو بولنے والوں کی بقاء متحدہ قومی موومٹ سے وابستہ ہے۔ اس لیے چاہے وہ پانچ سال اُسے گالیاں دیتے رہیں، لیکن جب رائے دینے کی باری آتی ہے تو متحدہ کو ووٹ دے آتے ہیں۔ اس طبقے کو بھی عمران خان اپنی طرف جلب...