اب ایسا بھی نہیں ہے کہ لوگ متحدہ کو ووٹ ہی نہیں ڈالتے، فرشتے آ کر ڈال جاتے ہیں۔
آپ کو کسی پارٹی سے اختلاف ہو تو ہو، لیکن لوگوں کی تفویض (مینڈیٹ) کو یوں جھٹلانا بھی درست نہیں ہے۔ اسے مان لیجیے کہ متحدہ مجموعی طور پر بری اور دہشت گرد جماعت ضرور ہے، لیکن یہ عوامی ووٹوں سے منتخب ہو کر ہی پارلیمان...