نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر

    بڑا انجوئے کرتے ہوئے
  2. محمد تابش صدیقی

    سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر

    بچہ پارٹی انجوئے کرتے ہوئے۔ ماشاء اللہ
  3. محمد تابش صدیقی

    سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر

    یہ پانی صاف ہے۔ نیچے چٹانوں کا رنگ مٹیالا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر

    دائیں جانب فیملی بیٹھی تھی۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر

    اب آبشار، ندی اور گرد و نواح کے کچھ مناظر
  6. محمد تابش صدیقی

    سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر

    ساتھ جھولا لگا ہوا تھا، جس پر تقریباً تمام بچوں کو بٹانے کی کوشش کے بعد مشکل سے تصویر بنائی گئی۔ ماشاء اللہ
  7. محمد تابش صدیقی

    سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر

    پارک میں فیملی کے بیٹھنے کے لیے جگہ جگہ سپاٹ بنے ہوئے ہیں، ساتھ بار بی کیو کے انتظام کے لیے لکڑیاں بھی موجود ہیں۔ مگر ہمارا بار بی کیو کا پروگرام نہیں تھا۔ ایک درخت کے اوپر PWD کی تختی لگی ہوئی تھی جو کہ ہماری رہائشی سوسائٹی کا نام بھی ہے، تو اس گھر کے ساتھ موجود جگہ کو اپنا گھر سمجھتے ہوئے...
  8. محمد تابش صدیقی

    سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر

    جاتے ہوئے ایک طرف پہاڑوں کا منظر
  9. محمد تابش صدیقی

    سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر

    مری ایکسپریس وے پر جاتے ہوئے
  10. محمد تابش صدیقی

    سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر

    ویسے تو ابھی سالگرہ کا موقع ہے تو سالگرہ کی مناسبت سے ہی لڑی اچھی لگتی ہے، مگر چونکہ اس دوران ہی ایک تفریحی پروگرام بن گیا تو اس کی روداد حاضر ہے، سالگرہ کے دوران غیر سالگرانہ لڑی برداشت کیجیے۔ :) میرا چھوٹا بھائی عید کی چھٹیوں میں کراچی سے آیا ہوا ہے۔ ایک دو دن بعد واپسی ہے تو پروگرام بنا کہ...
  11. محمد تابش صدیقی

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    غالباً ایک اور لڑی میں اس کا جواب دیا گیا ہے۔ جو جو تمغہ جات موصول ہوتے جاتے ہیں۔ ان کے نمبر ایڈ کوتے جاتے ہیں۔ اور کیونکہ تمام تمغہ جات کے نمبرز کا مجموعہ ۱۱۳ ہے تو جہاں آ کر بریک لگ جاتی ہے۔ اور تمغہ کیسے ملتا ہے یہ ہر تمغے کے ساتھ لکھا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    کچھ اس قسم کی مستقل مزاجی میرے حصے میں بھی آئی ہے۔ فرق صرف کرسی کی جگہ گاؤ تکیہ کا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد خلیل صاحب کے پانچ ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو خلیل بھائی، ان قیمتی پانچ ہزار مراسلوں پر۔
  14. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    غالباً شاہ صاحب کا ذکر ہے۔ سلسلے کا نہیں معلوم۔
  15. محمد تابش صدیقی

    سیاحت،ہراسمنٹ، کوڑا کرکٹ اور ہم!!

    اور رضا کاران کی مناسب تربیت نہ ہونے کے سبب یہ معاملہ اختیارات کے ناجائز استعمال کی طرف بھی جا سکتا ہے۔ یہ بھی ہمارا ایک المیہ ہے۔
Top