نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    میری رائے بھی اسی کے حق میں ہے۔ محفل والے قوافی تو پچھلے سال بھی تھے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    یہاں تو لگتا ہے غیر متفق ریٹنگ لوگوں نے شاپر میں بھر کر رکھی ہوئی تھی۔ جو سستی ہونے کے باعث اب ہر جگہ نظر آنا شروع ہو گئی ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    کیا آپ میں سے کوئی حال ہی میں منوڑہ گیا ہے؟

    عمومی کرایہ کافی کم ہے۔ رش کے باعث فیکٹر لگا ہو تو بس اوقات اتنا ہی یا زیادہ بھی ہو جاتا ہے۔ مگر فیکٹر اعلانیہ ہوتا ہے چھپا ہوا نہیں ہوتا۔ کافی احتجاج ہوا ٹیکسی والوں کی طرف سے اور کچھ جگہ کریم یا اوبر ڈرائیورز نے ٹیکسی مافیا کے بد معاشوں سے مار بھی کھائی۔
  4. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    بہت کم وقت کے لیے جانا ہوا۔ عصر کے بعد پہنچے اور عشا کے بعد واپسی
  5. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    شکریہ۔ پھر گھر جا کر یہی کرتا ہوں۔ فوٹو بکٹ والوں نے ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں تھرڈ پارٹی ہوسٹنگ کے حوالے سے۔ اور پوسٹ امیج پر ایک سائز سے بڑی تصاویر اپلوڈ نہیں ہوتیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فَعِلن"

    غالباً مفہوم میں فرق ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فَعِلن"

    خاک سے آدم کر دکھلایا یہ منت کیا تھوڑی ہے اب سر خاک بھی ہو جاوے تو سر سے کیا احسان گیا میر تقی میر
  8. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ 2017 کے ٹاپ ٹین محفلین

    تمغہ جات کے ٹوٹل نمبر۔ یہ کچھ عرصہ میں سب کے 113 ہو جاتے ہیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فَعِلن"

    شاعر راحت اندوری کی مشہور غزل اگر خلاف ہیں، ہونے دو، جان تھوڑی ہے
  10. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    ہو سکتا ہے کہ آپ کو ٹیگ کرنے کی ضرورت پیش آ جائے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    عطاری نستعلیق کا کوئی سیمپل بھی دکھائیے۔ یہ لگیچ بیسڈ ہے یا کیریکٹر بیسڈ؟ لائسنس کی نوعیت کی ہے؟ بننے کے مراحل میں ہے یا مکمل؟
  12. محمد تابش صدیقی

    جیسے گدڑی میں لعل رکھتے ہیں

    اس سے 4 مراسلے دیکھ کر حیرانی ہوئی۔ میرا خیال تھا کہ آپ پہلے بھی پوسٹس اور کمنٹس وغیرہ کر چکے ہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    آپ تو پہلے ہی پونا دماغ خرچ کر چکے ہیں۔ مزید سنبھال کر رکھیے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    اچھا سلسلہ ہے۔ مگر میرا خیال ہے کہ ٹیگ کرنے سے لڑی کی رفتار متاثر ہو گی۔ اگر ٹیگ شدہ شاعر موصوف غائب رہیں گے تو لڑی رک جائے گی۔
  15. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    پہلے ہی ہار مان لی۔
  16. محمد تابش صدیقی

    جیسے گدڑی میں لعل رکھتے ہیں

    بہت خوب جناب۔ آپ کے پرانے اکاؤنٹ کا کیا ہوا؟ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    آپ کا دستخط اکثر بڑے دلچسپ معنی دیتا ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    آپ obviously شامل ہیں پیارے بھائی ! مجھ سے کوئی توقع نہ رکھی جائے!
Top