زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بارہویں سالگرہ
محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ
یہ تو اپنی اپنی پسند کی بات ہے۔ یہاں پر فونٹ پ کلک کریں گے تو اس کا پرویو بھی نظر آئے گا۔ اپنی پسند کا فونٹ ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #41
جولائی 5، 2017
فورم:
محفل کی سالگرہ
بارہویں سالگرہ
محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ
یہاں
محمد تابش صدیقی
Post #39
جولائی 5، 2017
فورم:
محفل کی سالگرہ
گدھےشماری۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ
بہت عمدہ انتخاب۔ مگر مزاحیہ تحاریر میں؟
محمد تابش صدیقی
Post #2
جولائی 5، 2017
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
بارہویں سالگرہ
محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ
عدنان بھائی یہاں محفل کے فونٹ سرور پر بہت اچھے فونٹس موجود ہیں۔ ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #36
جولائی 5، 2017
فورم:
محفل کی سالگرہ
ایک شعر کی اصلاح مطلوب ہے
جی اصل شعر یہی ہے۔ باقی کچھ اور لوگوں نے اس مصرع پر اپنی شاعری ٹانکی ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #5
جولائی 5، 2017
فورم:
بزم سخن
ایک شعر کی اصلاح مطلوب ہے
نیٹ پر ایک جگہ کسی نے نواب مصطفے خان شیفتہ لکھا ہے۔ واللہ اعلم
محمد تابش صدیقی
Post #3
جولائی 4، 2017
فورم:
بزم سخن
ایک شعر کی اصلاح مطلوب ہے
مکمل شعر یہ ہے نزاکت نازنینوں کے بنائے سے نہیں بنتی خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے شاعر کا نام ابھی نہیں معلوم
محمد تابش صدیقی
Post #2
جولائی 4، 2017
فورم:
بزم سخن
یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن)
ایک کیوں اور ایک کیا۔ دو سوال ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #14
جولائی 4، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
آپ نے آکر پشیمانِ تمنا کر دیا (از قلم نیرنگ خیال)
جی، چچا چھکن کے بڑے بھائی۔
محمد تابش صدیقی
Post #8
جولائی 4، 2017
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن)
کاما کے بجائے اگر سوالیہ نشان آ جائے ، آخر میں بھی؟ باقی استادِ محترم ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #12
جولائی 4، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
کون ؟
جب اسلام آباد آنے کا پروگرام ہو تو فوراً اطلاع کریں۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #536
جولائی 4، 2017
فورم:
ذکر محفلین
آپ نے آکر پشیمانِ تمنا کر دیا (از قلم نیرنگ خیال)
مکرر داد۔ کمال کرتے ہیں جناب۔ کتنے ہی اس قسم کے واقعات میرے ساتھ ہوئے ہیں کہ اب بھی یاد آ جائیں تو اس وقت ہونے والی سبکی کے احساس سے جھینپ جاتا ہوں ،مگر بتانے پر آؤں تو ایک پیرا سے زیادہ نہ لکھ پاؤں۔ جیوے مرشد۔
محمد تابش صدیقی
Post #3
جولائی 4، 2017
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن)
یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن) یہ واقعی بلا ہے۔ اللّٰہ بچائے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #5
جولائی 4، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن)
بہت خوب نوید بھائی۔ بس یہ دِکھا پر غور کر لیں۔ اتنا پسند نہیں کیا جاتا اس کا استعمال۔
محمد تابش صدیقی
Post #4
جولائی 4، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر
دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ یہ پہاڑوں کے درمیان قدرتی پارک ہے، اس لیے ایسا محسوس ہو رہا ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #25
جولائی 4، 2017
فورم:
تصاویر
سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر
دراصل بچوں کے جھولوں کی طرف رش کافی تھا۔ اور بیٹھنے والی جگہوں پر فیملیز بیٹھی ہوئی تھیں۔ تو تصاویر کھینچنا مناسب نہ تھا۔
محمد تابش صدیقی
Post #24
جولائی 4، 2017
فورم:
تصاویر
بارہویں سالگرہ
محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ
عدنان بھائی۔ فونٹ اگر اچھے والے استعمال کر لیں تو چار چاند لگ جائیں۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #13
جولائی 4، 2017
فورم:
محفل کی سالگرہ
بارہویں سالگرہ
محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ
بہتر ہو گا کہ خود ڈیزائن کریں۔ اور فونٹ بھی اچھے استعمال کریں تو مناسب رہے گا۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #12
جولائی 4، 2017
فورم:
محفل کی سالگرہ
سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر
ختم شد
محمد تابش صدیقی
Post #21
جولائی 4، 2017
فورم:
تصاویر
سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر
عثمان بھائی کی فرمائش پر ایک تصویر واپسی پر بارہ کہو کے بازار سے گزرتے ہوئے۔
محمد تابش صدیقی
Post #20
جولائی 4، 2017
فورم:
تصاویر
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top