اس کی بھی دلچسپ کہانی ہے۔ انہوں نے عاجزی ہی کے طور پر نام کے ساتھ فقیر لگایا ہوا تھا۔ مگر جب لوگوں نے فقیر بھائی کہنا شروع کر دیا تو گھبرا کر نام تبدیل کروا لیا۔ :p
جزاک اللّٰہ ۔ اللّٰہ تعالیٰ مجھے آپ کے گمان کے مطابق بنائے۔ آمین۔
ایک غلط فہمی کا ازالہ کسی عاجزی کے بغیر۔
میرے کلام کا ایک ایک لفظ محفل پر موجود ہے۔ بلکہ اکثر یہیں لکھا گیا۔ اور یہاں کے علاوہ بہت کم ہی کہیں شئر کیا ہے۔