کافی دنوں بعد تصویر اپلوڈ کرنے کا پروگرام مبنا تو فوٹوبکٹ کی جانب سے افسوسناک اطلاع ملی کہ تھرڈ پارٹی ہوسٹنگ کے لیے اب پیسے دینے پڑیں گے۔
لہٰذا اب پوسٹ امیج سے ہی پوسٹ کر رہا ہوں۔ جہاں پوسٹ امیج بلاک ہے وہ صبر کریں۔
مبارک ہو سب کو۔ بڑی بیکری جانے کا وقت نہیں تھا۔ تو لوکل بیکری سے ہی آپ لوگوں کی تواضع کے لیے۔
:present::beer::cake::coffee1::drink::beermug::birthdaycake::pizza::pak:
یہی لکھا کہ رومن کا استعمال نہ ہونے کے برابر ہے۔ تھوڑا بہت اس طرح ہو جاتا ہے کہ چلتے پھرتے میں فوری مختصر جواب دینا ہو تو جانے انجانے میں زبان کی تبدیلی کے بغیر جواب دے دیا۔
تمام احباب کی محبتوں پر ممنون ہوں۔ اور ذمہ داری احسن انداز سے ادا کرنے کے لیے دعاؤں کی ضرورت ہے۔ خلیل بھائی کی معیت سے حوصلہ ہے کہ ایک تجربہ کار ساتھی میسر آ گیا ہے۔
انتظامیہ کے اعتماد کرنے کا شکریہ۔