السلام علیکم
الحمد للہ رب العالمین
ماشاءاللہ
اللہ تعالی نے اس برس بھی ہمیں رمضان کریم کی رحمتیں برکتیں سمیٹنے کا موقع دیا ہے ۔
اللہ تعالی ہم سب کو اس مبارک ماہ میں اپنا اپنا محاسبہ کرنے اور اپنی اصلاح کرنے کی توفیق سے نوازے آمین
واہہہہہہہہہہہہہ
بہت خوب شراکت
وہ تیرا شاعر، ترا مغنی، وہ جس کی باتیں عجیب سی تھیں
وہ جس کے انداز خسروانہ تھے اور ادائیں غریب سی تھیں
وہ جس کے جینے کی خواہشیں بھی خود اس کے اپنے نصیب سی تھیں
نہ پوچھ اس کا کہ وہ دیوانہ بہت دنوں کا اجڑ چکا ہے
وہ کوہکن تو نہیں تھا لیکن کڑی چٹانوں سے لڑ چکا ہے
وہ تھک...
بہت خوب
مجھے تو بہت اچھا لگا یہ خاکہ غالب صغیر جی
اب جس بارے ہے
وہ جانے تے رب جانے
یہ میں تو ہو نہیں سکتا کہ
بہت سا ذکر مجھے ستاتا ہے
اگر کھینچ تان اس خاکے کو اوڑھنا چاہوں ،
میرے محترم فرخ بھائی
بلاشبہ " کج بحثی " میری مستقل عادت ثانیہ ہے ۔
آپ اپنے ابتدا سے لیکر آخری پیغام تک غور فرمائیں کہ ۔
آپ کے پہلے پیغام
کے بعد محترم مقدس بٹیا اور محترم سیدہ شگفتہ بہنا کی جانب سے یہ ریسپانس آیا ۔
آپ نے کیا خوب نشان دہی کی ۔
آپ کو اس کا جواب دونوں کی جانب سے بہت معتدل...
بٹیا کبھی ہم بھی دستیاب تھے کرکٹ کے میدانوں میں
ویسے آپس کی بات ہے
چھکا کبھی کبھار ہی لگتا تھا ؛
اکثر زیرو پسند رہا سکور میں ۔
اس وقت صرف نایاب سے پکارا جاتا تھا ۔ انکل چچا تو 1980 کے بعد سنا ہے ۔