محترم محمد شعیب بھائی
بہت مجہول سی گفتگو محسوس ہوئی آپ کی ۔
آپ نے ذکر کیا کہ یہ " علم " یہودیوں سے ہمارے ہاں آیا ۔
اور " علم الاعداد یا ابجد" کو عبرانی میں " گیمتیریا " اور " یونانی میں " جیومیٹریکا " کہتے ہیں ۔
اور بطور دلیل " صفریظیرہ " کے متن کو پیش کرتے یہ اعتراف کیا کہ " گیمطیریا " اس...