نتائج تلاش

  1. نایاب

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    زبردست یہ تو کمال ہے ۔ ہر سائز میں مکمل صفحہ ہے ۔ موبائل پر بھی کتب پڑھنا آسان لگ رہا ہے
  2. نایاب

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    بلا تبصرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ تعارف آپ اپنا ہوا بہار کی ہوتی ہے ۔۔
  3. نایاب

    جوتے

    ھھھھھھھھھھ ہم بھی کتنے سادہ و معصوم ہیں ۔ وہ جو کل تک نیٹو اور امریکہ کی مخالفت کرتے اپنے ملک کی املاک کو تباہ و برباد کرتے خود کو روشن مستقبل پاکستان کی علامت ٹھہرا رہے تھے ۔ وہ آج امریکہ کے پلو سے بندھے بیٹھے اپنی وفاؤں کا یقین دلا رہے ہیں ۔ آج جو نئی نسل د مڈل و میٹرک میں ہے ۔ وہ...
  4. نایاب

    جوتے

    امریکہ اپنے زیر دست ممالک میں کیسے جمہوریت کا راگ الاپتا ہے اور کیسے اسے آمریت سے ڈرا کر رکھتا ہے ۔ اک طرف فوج اور اسٹیبلشمنٹ سے بنا کر رکھتا ہے اور دوسری جانب جمہوری حکمرانوں کی پیٹھ تھپکتا ہے ۔ حسنی مبارک امریکہ کے لیئے کیا حیثیت رکھتا تھا ۔ ؟ اک مہرہ جو دیگر عرب ممالک میں امریکہ کے مفادات کا...
  5. نایاب

    جوتے

    پاکستان میں " جمہوریت" جو ہے ۔اسی جمہوریت کو مدد دینے ہیلری مصر پہنچی تھیں ۔ اور انہیں یہی خبردار کیا جا رہا تھا ایسے بینرز سے کہ مصر کو پاکستان نہ سمجھیں
  6. نایاب

    جوتے

    محترم خان بھائی وقت ملے تو صدر مرسی کی سوانح پڑھ لیجئے گا ۔ پھر " عوام کی بے وقوفی " آپ پر مزید عیاں ہو گی ۔
  7. نایاب

    جوتے

    جس عوامی احتجاج کی یہ تصویر ہے ۔ وہ احتجاج ہلیری کلنٹن کے اس بیان کے بعد کیا گیا تھا ۔ اور اس تصویر میں تحریر کردہ جملہ ہلیری کلنٹن کے بیان کی روشنی میں سمجھا جانا چاہیئے ۔ فاضل کالم نگار نے اس تصویر اور جملے کو بنیاد بنا کر " آمریت " کو مدد فراہم کی ہے ۔
  8. نایاب

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    دکھ نہ کسی کو دیا کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی اک میرے بہت پیارے نے مجھے کال کر کے یہ آگہی دی ہے کہ جو محترم اراکین پہلی بیس پوزیشنز پر ہیں ۔ ان کی تاریخ شمولیت محفل اردو تلاش کروں ۔ اور یہ دیکھوں کہ کونسا محترم رکن سب سے پرانا ہے جو اس ریٹنگ میں آیا ہے ۔ اگر تو سب ہی اس ریٹنگ کے نظام کے بعد شامل ہوئے ہیں...
  9. نایاب

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    محترم بھائی شرمساری سی کوئی شرمساری ہے ۔ بہت بھول ہوئی سچ میں مجھ سے اگر داد دینا ہی ہے تو اس پوسٹ کو حذف کروا دیں ۔ احسان سمجھوں گا ۔
  10. نایاب

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    محترم اراکین محفل اردو میں آپ سب سے دلی طور پر معذرت کرتا ہوں کہ انجانے میں مجھ سے بہت بھول ہوئی ۔ اور میں ان محفل اردو کے پرانے ان اراکین کی حق تلفی کر بیٹھا ۔ جو کہ اس ریٹنگ کے نظام سے پہلے علمی اور معلوماتی مفید مراسلے تحریر کرتے رہے ۔ اور وہ مراسلے ریٹنگ نہ پا سکے ۔ مجھے اپنی اس کوتاہی کا...
  11. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام جیتی رہو بٹیا رانی ہنستی مسکراتی کھلکھلاتی رہو سدا ۔ آمین
  12. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ماشاءاللہ اللہ اپنی رحمتیں سدا جاری رکھے آمین کرم ہے پروردگار کا ۔ وہی پردیس کے صحرا کی دھوپ اور یاد یار کا سایہ
  13. نایاب

    کھُلتے نہیں اس قُلزمِ خاموش کے اسرار -- جب تک تُو اسے ضربِ کلیمی سے نہ چیرے

    محترم بابا جی کون سا شعور ؟ موبائلز فونز کا بہتر استعمال موبائلز پر گیم کھیلنے میں مہارت اور مشہور شاعروں کی پیروڈی ۔؟؟؟
  14. نایاب

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    واہہہہہہہہہہ کیا خوبصورت گہرائی کی حامل مہکتی نظمیں ہیں ۔ "تو ہی تو" " مسافر بھول مت جانا " یہ تو چوری کروں گا اور " اسے " سناتے دل اس کا مہکاؤں گا ۔
  15. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام خوش آمدید جی آیاں نوں کیسے ہیں محترم بھائی
  16. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    محترم بہنا ماشاءاللہ اللہ سدا اچھی مہربان رکھے آمین سب سے اولین ترجیح تو گناہ بخشوانے کی نیت ہے ۔ سو صفائی ستھرائی ہو رہی ہے ۔ پھر سحری و افطاری کے لیئے کچن کو کیسے بھرنا ہے ۔ اس کی فہرست بن رہی ہے ۔ رمضان میں کام رات کو ہوا کرے گا اور دن میں لمبی تان سو کر روزہ پکا ہوا کرے گا ۔ اس کی بھی...
  17. نایاب

    کھُلتے نہیں اس قُلزمِ خاموش کے اسرار -- جب تک تُو اسے ضربِ کلیمی سے نہ چیرے

    باباجی اقبال تو خود اقبال سے آگاہ نہیں تھے ۔ اور ہم نے انہیں اونچی اونچی سیڑھیاں چڑھا ان کے کلام کو وقت گزارہ بنا رکھا ہے ۔ نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبيري کہ فقر خانقاہي ہے فقط اندوہ و دلگيري ترے دين و ادب سے آ رہي ہے بوئے رہباني يہي ہے مرنے والي امتوں کا عالم پيري
  18. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام اللہ کی امان سدا آپ کے ہمراہ محترم بہنا کرم ہے اللہ کا ۔ انتظار و تیاری ہو رہی رمضان الکریم کی ۔ آپ سنائیں کیسی ہیں ؟
  19. نایاب

    جوتے

    تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد اک تلخ سچ بات سچ ہے چاہے رسوائی کی ہے
Top