نتائج تلاش

  1. نایاب

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    میرے محترم بھائی نابیناؤں کی جنگلی حیات بارے کیا سوچ اور کیا خیال ہے ۔ میں اس بارے آگہی نہیں رکھتا ۔ لیکن چونکہ یہ اک حقیقت ہے کہ نابیناؤں میں سننے اور محسوس کرنے کی حس عام انسانوں سے زیادہ ہوتی ہے ۔ اس لیئے یہ کہہ سکتا ہوں کہ نابینا حضرات جنگلی حیات سے ابھرنے والی آوازوں سے عام انسانوں کی...
  2. نایاب

    جنّات کی حاضری۔۔حقیقت یا افسانہ؟

    میرے محترم بھائی آپ کو اپنے خیالات کے مکمل اظہار کی آزادی حاصل ہے ۔ کیا ہی بہتر ہو کہ اگر آپ اپنے خیال کا اظہار کر کے اک بار اس پر نظر ڈال لیا کریں ۔ آپ اک اسلامی نام کے حامل ہیں ۔ اور اسی نام کے اسلامی ہونے کے باعث آپ کی توجہ آپ کے اس جملے کی جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں ۔ آپ نے لکھا...
  3. نایاب

    ساتویں سالگرہ مختصر ایکٹیویٹی : مراحل اپڈیٹ کیجیے۔

    محترم بہنا رمضان کریم کی بے پناہ رحمتیں برکتیں آپ کا نصیب ہوں ۔ آمین ذرا افطاری سے نپٹ لوں پھر رف ڈرافٹ بناتا ہوں
  4. نایاب

    زندگی بے بندگی شرمندگی

    بلا شک آج کے وقت میں علم تو عام ہے مگر علم کو عمل میں بدلتے معلوم کو معمول بنانے والے نظر نہیں آتے ۔ تو پھر یہ علم کیسے جذب ہو روح انسانی میں ۔ مجھ جیسے " گلاں دے گالڑ " عمل کے اجڑے باغ کے پٹواری بنے بیٹھے ہیں ۔ پرچار علم کا اور عمل بالکل مخالف ۔۔ اکتاہٹ کا سبب بن جاتا ہے ۔ " علموں بس...
  5. نایاب

    گفتگو

    عہد الست کیا ہے ؟؟؟؟؟ " یوم الست " جو ہے اس کا ذکر اس لیئے کیا گیا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو یاد کراتے ہیں کہ دیکھو ساری کی ساری روحیں خالق کو تسلیم کر کے سفر پر روانہ ہوئی ہیں ۔ یہاں پر اگر بغاوت اور طاغوت ہے تو یہ گمراہی یہاں پیدا ہوتی ہے ۔ یہ خاص طور پر آپ لوگوں کو یاد کرایا گیا ہے ۔ کہ آپ کیا...
  6. نایاب

    زندگی بے بندگی شرمندگی

    محترم بہنا قرۃالعین اعوان کی بصارتوں کی نذر تلاش حضرت واصف علی واصفؒ کی تصنیف ”دل دریا سمندر“ سے انتخاب ہر انسان کسی نہ کسی شئے کی تلاش میں سرگرداں ہے۔ کوئی کچھ چاہتا ہے ‘کوئی کچھ ڈوھونڈ رہاہے ۔ انسانوںکے ہجوم میں آرزوؤں کا بھی ہجوم ہے۔ دشمن ‘ دشمن کی تلاش میں ہے اور دوست ‘ دوست کی تلاش میں۔...
  7. نایاب

    شبنم تجھے اجازتِ اظہارِغم تو ہے - محمد زکی کیفی

    واہہہہہہ بہت ہی خوب نادر انتخاب منزل نہ مل سکی،نہ ملے،کوئی غم نہیں ہرراہِ شوق میں مرا نقشِ قدم تو ہے میں دل فگار،آبلہ پا ،خستہ تن سہی لیکن مرا مذاقِ طلب تازہ دم تو ہے
  8. نایاب

    اٹھ جائے گر یہ بیچ سے پردا حجاب کا ۔ قائم چاند پوری

    واہہہہہہہہ کیا خوب شراکت ہے زاہد، مریضِ عشق پہ ہو شرب ِمے حرام! بارے یہ مسئلہ ہے تری کس کتاب کا؟
  9. نایاب

    مصورانہ شاعری آپ کی فرمائش پر

    محترم بھائی یہ رونے رولانے سے ہم دور ہی بھلے ۔۔۔۔۔۔۔ ویسے رو کون رہا ہو ؟ صنف کرخت یا صنف نازک ؟
  10. نایاب

    مصورانہ شاعری آپ کی فرمائش پر

    محترم بھائی گوارہ کریں اب جو بننا تھا بن گیا ۔ ویسے بھی جب تل کی حامل قریب ہو تو تل پر کون کم بخت دھیان کرتا ہے ۔ ؟ باباجی دراصل زمانہ قدیم کی دوشیزائیں اس عالمی گاؤں میں کم کم نظر آتی ہیں ۔ تلاش جاری ہے جیسے کوئی زمانہ قدیم کی دوشیزہ نظر سے گزرے گی ۔ اسے آنچل اوڑھا چلمن سے لگا ہوا کو زلف...
  11. نایاب

    تم اک گورکھ دھندا ہو ۔ ناز خیالوی

    بہت خوب شراکت تم اک گورکھ دھندا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ جذب و مستی کی جو منزل پہ پہنچتا ہے کوئی بیٹھ کر دل میں انا الحق کی صدا دیتے ہو خود ہی لگواتے ہو پھر کفر کے فتوے اس پر خود ہی منصور کو سولی پہ چڑھا دیتے ہو
  12. نایاب

    خدا سے تجارت کون کرے؟

    ماں اور خدا !!!! آج دونوں کے پاس اپنے دنیادار بچوں کے انتظار کے سوا اور ہے ہی کیا ؟؟ رمضان میں خدا کے ساتھ اہلِ زمین عموماً وہی کرتے ہیں جو ناخلف اولاد ماں کے ساتھ کرتی ہے۔ ماں سے کوئی مشورہ نہیں کرتا لیکن سب کچھ اسی کے نام پر ہوتا ہے۔ ماں کا عملی مصرف بس یہ ہے کہ کونے میں عزت سے بیٹھی رہے اور...
  13. نایاب

    اج سک متراں دی ودھیری اے ۔ حضرت پیر مہر علی شاہؒ

    سبحان اللہ جزاک اللہ خیراء
  14. نایاب

    شکار کی تاریخ

    آپ نے درست لکھا میرے محترم بھائی مگر یہاں شکار کا ذکر اس جانور سے منسلک ہے جو کہ دو ٹانگوں پر چلتے اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے دماغ سے ملی آگہی پر استعمال کرتا ہے اور شکار کرتے اپنی مادی و جسمانی بھوک کو مٹاتا ہے ۔
  15. نایاب

    جنّات کی حاضری۔۔حقیقت یا افسانہ؟

    سب دھندا ہے بھائی مگر بہت گندا ہے ۔۔۔۔ جنات اک مخلوق ہے ۔ جادو ٹونا تعویذات " عملیات " پر استوار ہیں ۔ جنات و موکلات سے ملاقات بات چیت کوئی حیران کن امر نہیں ہے ۔ جو لوگ پابندی سے قران پاک کی تلاوت سے با آواز بلند مشرف ہوتے ہیں ۔ ان سے ان کی ملاقات عام سا امر ہے ۔ وہ ان کے وجود کا...
  16. نایاب

    شکار کی تاریخ

    میرے محترم بھائی شکار کی تاریخ اس پل سے شروع ہوتی ہے ۔ جب کسی بھوک کے ستائے نے کسی اوزار سے کسی پرندے چرندے مچھلی کو شکار کیا اور اپنی پیٹ کی بھوک مٹائی ۔ شکار میں استعمال ہونے والے آلات و اوزار وقت کے ساتھ ساتھ اپنی شکل و صورت بدلتے رہے ہیں ۔ اور بدلتے رہیں گے ۔ پتھر اور جال دو بنیادی اوزار...
  17. نایاب

    آپ کی تجاویز

    میرے محترم بھائی آپ کی سب ہی تحاریر بہت اچھی ہوتی ہیں ۔ اور ان میں مزید بہتری آپ اپنے مطالعے کو بڑھا کر لا سکتے ہیں ۔ اور اس سوچ سے دور رہیں کہ کون آپ کی تحریر پڑھتا ہے اور کون نہیں پڑھتا ۔ آپ اپنی روشن سوچ کا چراغ جلا کر سر بام رکھ دیا کریں ۔ جو چاہے اس سے مستفید ہو ۔
Top