نتائج تلاش

  1. نایاب

    رضا اُن کی مہک نے دل کے غنچے کھلادیئے ہیں

    سبحان اللہ جزاک اللہ خیراء
  2. نایاب

    چربہ سازی کا باب بھی چوری

    چربہ سازی کا باب بھی چوری ان دنوں تصنیف کی چوری یا چربہ سازی اور علمی اصولوں میں بداعمالی کا معاملہ بھوت کے سائے کی طرح یورپ کے پیچھے پڑا ہے، گزشتہ اٹھارہ ماہ کے دوران کئی نمایاں سیاسی رہنما مستعفی ہو چکے ہیں تاہم عِلمی چربہ سازی کے انکشافات نے یورپی کی کئی قابل احترام یونیورسٹیوں کو بھی ہلا کر...
  3. نایاب

    مظفر وارثی نعت- دفن جو صدیوں تلے ہے وہ خزانہ دے دے

    آمین ثم آمین سبحان اللہ کیا خوب نعت ہے ۔ جزاک اللہ خیراء
  4. نایاب

    مظفر وارثی نعت۔ چلے نہ ایمان اک قدم بھی اگر تیرا ہمسفر نہ ٹھہرے۔ مظفر وارثی

    سبحان اللہ چلے نہ ایمان اک قدم بھی اگر تیرا ہمسفر نہ ٹھہرے ترا حوالہ دیا نہ جائے تو زندگی معتبر نہ ٹھہرے جزاک اللہ خیراء محترم بہنا
  5. نایاب

    مظفر وارثی نعت- علم محمد، عدل محمد، پیار محمد

    سبحان اللہ آپ جناب نبی پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام بلاشبہ یہی تو ہیں اسوہ حسنہ کے روشن اصول علم محمد ، عدل محمد، پیار محمد ساری اعلیٰ قدروں کا شہکار محمد جزاک اللہ خیراء محترم بہنا فرحت کیانی
  6. نایاب

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    محترم بھائی میری کمزوری ہیں یہ بہنیں یہ بیٹیاں ۔ اللہ انہیں سدا اپنی امان میں رکھتے ان کے لیے سفر زندگی کو آسان فرمائے آمین ان کی موافقت میں ہر مخالفت دل و جان سے قبول ہے ۔
  7. نایاب

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    محترم بھائی چائے نہ پیئیں گی تو رنگ کالا نہ ہوگا ۔ رنگ کالا نہ ہوا تو بیوٹی کریم نہ بکے گی ۔ بیوٹی کریم نہ بکی تو بیوٹی کریم بنانے والے فاقے کریں گے ۔ تو پھر ذمہ دار کون ہو گا ۔ ؟ سو چائے پی لینی بہتر کہ دوسروں کا رزق چلتا رہے ۔
  8. نایاب

    سیف جو ہمسفر تھے، ہوئے گردِ راہ سب میرے

    بہت خوب گہرا کلام بہت شکریہ شراکت پر جو میرا قتل تھا وہ خود کشی ہوا ثابت بہت ذلیل ہوئے داد خواہ سب میرے
  9. نایاب

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو بٹیا رانی محترم بھائی بٹیا جانتی ہے کہ بھائی چائے ٹھنڈی ہی پیتے ہیں ۔۔۔۔۔
  10. نایاب

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    اللہ آپ کے لیئے سدا آسانیاں پیدا فرمائے آمین تھکاوٹ کا بہترین علاج اک کپ گرما گرم تیز پتی چائے بٹیا اگر بناؤ تو اک کپ ادھر بھی
  11. نایاب

    چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز (کلام فیض احمد فیض بزبان فاتح الدین بشیر)

    بہت خوب لاجواب یہ "دھیان " کہیں سے سیکھا کہ سکھا دیا وقت نے محترم فاتح بھائی
  12. نایاب

    چار عظیم فائدے

    جزاک اللہ خیراء
  13. نایاب

    بیٹیاں

    بشکریہ فیس بک یہ بیٹیاں کیسی ہوتی ہیں ؟ یہ پیاروں جیسی ہوتی ہیں یہ بات بات پہ ہنستی ہیں یہ بات بات پہ روتی ہیں دل ہوتا ہے ان کا نازک سا یہ بھولی بھالی ہوتی ہیں بابا کی لاڈلی ہوتی ہیں ماں کی دلاری ہوتی ہیں گڑیوں سے کھیلتا بچپن ان کا اتنی جلدی کیسے بیت گیا ؟ آنگن سونا کر جاتی ہیں بابا کا...
  14. نایاب

    تعارف میں ہوں محمد جاوید اختر

    وعلیکم السلام محفل اردو میں دلی خوش آمدید محترم جاوید اختر بھائی
  15. نایاب

    مظفر وارثی مرا پیمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عظیم تر ہے

    سبحان اللہ جزاک اللہ خیراء کیا خوب کلام شریک محفل کیا ہے محترم بھائی
  16. نایاب

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت کی روشنی میں رواں دواں رہنے کی توفیق سے نوازے آمین
  17. نایاب

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    محترم روحانی بابا آپ آگست کے اواخر میں یا ستمبر کے شروع میں محترم عدیل منا کے بتائے طریقے کے ساتھ سورت النحل پڑھتے ہوئے چھتے سے شہد نکال لیں ۔ شہد کی مکھی اس وقت ڈنک مارتی ہے جب شہد تیار نہ ہو ، اس طریقے میں اک بات کی بہت اہمیت ہے اور وہ ہے " یقین " اور یہ یقین اس کلمہ پر قائم ہوتا ہے کہ ۔...
Top