نتائج تلاش

  1. نایاب

    ساتویں سالگرہ تمغے اور نیوٹرل ریٹنگ

    محترم اراکین یہ گرافک بناتے وقت سوچ یہ تھی کہ "نیوٹرل ریٹنگ " مثبت شہرت کی عکاس ہے ۔جب اس بارے محترم نبیل بھائی سے پوچھا تو ان کے جواب سے آگہی کا اک نیا در کھلا ۔ میں جنہیں " زیرو " سمجھ رہا تھا وہ تو ایسے " ہیرو " نکلے ۔ جن کی محفل اردو پر ارسال کردہ کوئی بھی پوسٹ "ناپسند" اور " غیر...
  2. نایاب

    تعارف طارق شاہ

    محترم طارق شاہ آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
  3. نایاب

    اپنی اپنی آگ

    سبق آموز نصیحت جو چاہے سبق حاصل کرے بہت شکریہ بہنا شراکت پر
  4. نایاب

    فوٹوشاپ ایک جائزہ

    بہت شکریہ بلال بھائی بہت بہترین معلوماتی شراکت ہے
  5. نایاب

    ہمراز

    بہت خوب شراکت
  6. نایاب

    مینگو سڑک پر ایک گھر

    بہت خوب شراکت
  7. نایاب

    نصیر الدین نصیر یا زہرا سلام اللہ علیہا -- سید نصیر الدین نصیر

    سبحان اللہ کیا پر نور منقبت ہے جزاک اللہ خیراء محترم الف نظامی بھائی
  8. نایاب

    محترمہ فاطمہ جناح کا یوم پیدائش

    محترمہ فاطمہ جناح کی جس تقریر کے نشریہ کے دوران گڑ بڑ کی گئی تھی اس کا متن حسب ذیل ہے: ”ایسے غمگین موقع پر جبکہ پاکستان کے گوشہ گوشہ میں قائداعظم کی یاد منائی جاررہی ہے آپ کو مخاطب کرنا میرے لیے بڑی دل سوزی کا باعث ہوتا ہے۔ پھر بھی ایک فرض سمجھ کر میں اس وقت آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ میں...
  9. نایاب

    محترمہ فاطمہ جناح کا یوم پیدائش

    مادرِ ملت، سنسر کی زد میں ....عقیل عباس جعفری.... محترمہ فاطمہ جناح، قائداعظم محمد علی جناح کی بہن ہی نہیں بلکہ ان کی فکری وراثت کی بھی امین تھیں۔ ان کی زندگی کا بیش تر حصہ اپنے عظیم بھائی کی رفاقت میں بسر ہوا تھا خصوصاً قائداعظم کی زندگی کے آخری انیس برس تو ایسے تھے جب محترمہ فاطمہ...
  10. نایاب

    بے پر کی

    اسے بے پر کی سمجھ بھی لیا جائے تو کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر تم کیا جانو کہ " رضوانہ " کیا ہے ؟ راضی رہتی ہے میرے ساتھ ہر حال میں ضد نہیں کرتی کبھی بھی وہ اپنے جمال میں وفا و محبت کا ہے وہ پیکر ہر "قال " میں البیلی الھڑ نار ہے اپنی مست چال میں نین نقش ہیں اس کے تیکھے تیکھےمثال میں ہر پل وہی...
  11. نایاب

    مزاج کو اعتدال پر لانے کا عمدہ گر

    فرمان الہی ہے کہ "اللہ اپنے بندے سے اس کے گمان مطابق سلوک کرتا ہے " سو ہم جیسی کیفیت اپنے پر طاری کرنا چاہیں ۔ با آسانی طاری کر سکتے ہیں ۔ یہ کوئی اتنا مشکل نہیں ہے ۔ روپ بہروپ کی ہے یہ سب دنیا ۔ سب اپنا بہروپ نبھاتے ہیں ۔ اپنی کیفیت بدلنے کا سب سے بنیادی نکتہ " سوچ " ہے ۔ اس " سوچ " کو...
  12. نایاب

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    زندگی کا مقصد ؟ سوال بہت پرت دار ہے ۔ پہلی نگاہ میں بہت آسان ہے اس کا جواب اور ذرا غور کیا جائے تو زندگی گزر بھی جاتی ہے اس سوال کا جواب تلاش کرتے کرتے ۔ مگر جواب ہاتھ نہیں آتا ۔ زندگی کا مقصد تو جب سمجھ میں آتا ہے ۔ جب ہم اس زندگی کی حقیقت کو سمجھ لیں کہ آخر یہ لفظ " زندگی " ہے کیا ؟...
  13. نایاب

    تاسف معروف شاعر شہزاد احمد بھی ہم سے روٹھ گئے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماتے بلند درجات عطا فرمائے آمین
Top