نتائج تلاش

  1. نایاب

    ہم خیال

    میں بھی ہم خیالی کا جھنڈا اٹھائے آپ کے پیچھے صف میں کھڑا ہوں ۔ لیکن اکثر ہی لیڈر راہ فرار حاصل کر جاتے ہین ۔ اور میری ہم خیالی کا جھنڈا ہوا میں لہراتا رہ جاتا ہے ،
  2. نایاب

    سلام بحضور امیر المومنین سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ

    بہت خوب شراکت بہت شکریہ محترم الف نظامی بھائی
  3. نایاب

    تاسف حکیم سید محمود احمد سرو سہارنپوری کا سانحہ ارتحال

    انا للہ وانا الیہ راجعون حق مغفرت فرمائے آمین اک بہت اچھے عالم جدا ہو گئے ہم سے
  4. نایاب

    سلام بحضور امیر المومنین سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

    بلا شبہ بہت خوب کلام سلام اس پر نبوت نے جسے صدیق فرمایا شرف جس نے یہاں معراج کی تصدیق کا پایا شراکت پر بے حد شکریہ محترم الف نظامی صاحب
  5. نایاب

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    یہ انصاف تو نہیں ہے محترم مدیر اعلی اک پوسٹ چوبیس گھنٹے کسی کے مسلک کا مذاق اڑاتی رہے ۔ اور داد پاتی رہے ۔ جیسے ہی مدیر اعلی کی توجہ مبذول کرائی جائے ، پوسٹ بمعہ اپنے " دادی نا دادی " تبصروں سمیت بنا کسی اطلاع غائب ۔ براہ مہربانی میری پوسٹ حذف کرنے کی وجہ بیان کی جائے ۔
  6. نایاب

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    میرے محترم بھائی " بھیڑ چال " اک شخص اتنے ہائی لیول پر آ کر فراڈ کر رہا ہے ۔ داد دینی چاہیئے اس کی ہمت کی ۔ فزکس کے بڑے بڑے سائنسدانوں کی متفقہ تھیوریز کو ببانگ دہل جھٹلانا ۔ یہ جو فزکس کے بڑے بڑے سائینسدان ہیں ۔ کیا ان سب کی تھیوریز کبھی بھی مسترد نہ ہوئیں ۔ کیا ہر جدید نظریہ پرانے مروج...
  7. نایاب

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    ماشاءاللہ اللہ انہیں سدا شادوآباد رکھے آمین صاحبزادے بارے یقین کامل ہے کہ بیگم کی نظر میں ان شاءاللہ مثالی شوہر ثابت ہوں گے ۔ بیگم کو ہاتھ کا چھالا بنا رکھتے تابعدار و وفادار کا خطاب پائیں گے ۔
  8. نایاب

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    کوئی یہ تو بتا دے کہ اس " غبارے " میں سے ہوا کیسے نکلی ؟ اور اس ساری" لسی " میں سے " مکھن " کیا نکلا ۔ ؟
  9. نایاب

    انٹرویو افطار حسیب نذیرگل کے ساتھ

    آمین ثم آمین بلا شک آپ نے درست لکھا محترم بھائی عورت ذات خواہ کسی رشتے میں بندھی ہو ۔ اپنے آرام سکون کو قربان کرتے ہمارے لیئے افطاری تیار کرنے میں مصروف رہتی ہے ۔ سب سے پہلے اٹھے گی اور سب کے بعد سوئے گی ۔ حقوق العباد ادا کرکے فراغت سے حقوق اللہ ادا کرے گی ۔ اسی لیئے عورت کسی بھی روپ میں ہو...
  10. نایاب

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    بہنوں سے کان جو کھینچوائے ہیں بے حساب سو جواب " لاجواب " کیوں نہ ہو بہنا ؟
  11. نایاب

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    محترم بھائی لاجواب کر دیا سچ میں ۔ ان شاءاللہ اس سوموار کو ملاقات ہو ہی جائے گی ۔ ان شاءاللہ
  12. نایاب

    تعارف اردو محفل کی تاریخ میں ایک نئے باب (ذوالفقار علوی) کا اضافہ

    محترم ذوالفقار علوی صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
  13. نایاب

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    محترم اشفاق علی یوسفزئی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید کچھ اپنے کمپیوٹر کالج بارے آگہی سے نوازیں ۔
  14. نایاب

    تعارف اس جہان برق، دل و جاں سوز میں......تو گل اردو، تجھے میرا سلام...!

    وعلیکم السلام محترم فضل عباس صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
  15. نایاب

    تعارف کچھ اس نا چیز کے بارے میں

    محترمہ عنبرین ریحان بہنا اردو محفل پر دلی خوش آمدید
  16. نایاب

    تعارف افضل حسین

    محفل اردو پر دلی خوش آمدید محترم افضل حسین صاحب
  17. نایاب

    ساتویں سالگرہ تمغے اور نیوٹرل ریٹنگ

    محترم بھائی کم از کم ارسال کردہ پیغامات کی حد 1000 ہے ۔ جب یہ گراف بننا شروع ہوا تھا اس وقت آپ کے پیغامات کی تعداد 478 تھی ۔ ان شاءاللہ اگلی سالگرہ پر آپ شامل ہوں گے ۔
  18. نایاب

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    کیا قصہ تمام ہوگیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  19. نایاب

    تعارف اے میری اُردو میں تُجھ سے شرمندہ ہوں

    محفل اردو پر خوش آمدید محترم احمد علی بھائی انشاءاللہ کچھ سیکھتے کچھ سکھائیں گے ۔
  20. نایاب

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    ابھی انتظار کریں ۔
Top