نتائج تلاش

  1. نایاب

    سونے کی تین ڈلیاں (مسعود احمد برکاتی)

    تقدیر کا کھیل بہت خوب شراکت
  2. نایاب

    مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے

    میرا مشورہ ہے کہ مشوروں سے دور رہنا ہی بہتر ہوتا ہے ۔
  3. نایاب

    غم کو سینے سے لگائے بیٹھا ہوں

    بہت اعلی کلام
  4. نایاب

    کشمکش کی اس گھڑی میں کریں تو کیا کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    میری بہنا سودوزیاں سے جو بے نیاز ہوتے ہیں وہ مجذوب و مجنون کہلاتے ہیں ۔ سودوزیاں کے دائرے سے باہر نکلنا اس وقت ضروری ہوتا ہے ۔ جب بات ہماری ذات کے بجائے کسی دوسری ذات کی ہو ۔ اگر ہم اپنی ذات کے لیئے سودوزیاں کے دائرے سے باہر نکلیں گے تو فقط " خود غرضی " ہو گی اور یہ جو " عشق بے خطر کود پڑا...
  5. نایاب

    گدھا کہانی (میرزا ادیب)

    جزاک اللہ خیراء بھائی دراصل ہم سب کے اندر اک بچہ سدا ہمکتا رہتا ہے ۔ اور کہانی سننے پر اکساتا رہتا ہے ۔
  6. نایاب

    کشمکش کی اس گھڑی میں کریں تو کیا کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    دل کی خواہش کو دماغ کے ترازو پر تولو ۔۔۔۔ دل عشق کا مارا اور دماغ عقل کا حامل ۔ دل تو پگلا دیوانہ چاند کی چاندنی کو دیکھے تو کھیلن کو مانگے چاند ۔ یہ جانے مانے بنا کہ ہمارے ہاتھ میں اتنی وسعت ہی کہاں کہ چاند سما جائے ۔ اور دماغ کہتا ہے کہ چاند کبھی ہمارے ہاتھ میں سما نہیں سکتا اس لیئے اس کی...
  7. نایاب

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    نیت سچی ۔ کوشش پکی ۔ منزل کیوں نہ ملے ۔ ؟ اللہ تعالی اس " سفر تلاش ذات " میں آسانی پیدا فرمائے آمین صنف نازک کے لیئے یہ تلاش ذات کا سفر قدرے آسان ہوتا ہے ۔ کیونکہ " مامتا " اک لازم جزو ہے صنف نازک کا
  8. نایاب

    مبارکباد فتح مکہ مبارک ہو.

    فتح مکہ کا دن کیا یاد رہے ۔ من حیث القوم ہم اس فتح کی بنیاد میں موجود سچے پیغام کوبھی بھول چکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاد دھانی کا شکریہ محترم بہنا
  9. نایاب

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    ” میڈم مجھے ایک بات پوچھنا ہے” اس روز وہ کلاس کے بعد میڈم مصباح کے پاس چلی گئی تھی . “جی ضرور پوچھئے.” میڈم بہت توجہ سے اس کی طرف پلٹی تھیں- وہ میم ! مجھ سے نماز پڑھی نہیں جاتی، تو خیر ہے؟” ” ہاں، کیوں نہیں خیر ہے ، اٹس اوکے، اگر آپ نہیں پڑھ سکتیں تو” محمل کو لگا، منوں بوجھ اس کے کاندھوں سے اتر...
  10. نایاب

    گدھا کہانی (میرزا ادیب)

    انتظار بری بلا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. نایاب

    جدھر دیکھتا ہوں میں

    سبحان اللہ
  12. نایاب

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    میرے محترم بھائی مجھے آپ کے موازنے سے بالکل بھی اختلاف نہیں ہے ۔ سعودی عرب میں اس فیلڈ سے وابستہ رہتے 5 سال ہو گئے ہیں ۔ اور میرا تبصرہ اپنی ذاتی معلومات اور ذاتی تجربے پر مشتمل ہے ۔ دو پنکھے چھت والے 80 واٹ ہر ایک ۔۔ 160واٹ آٹھ انرجی سیور 30 واٹ (175)واٹ۔۔۔ 240 واٹ ایک روم کولر 300 واٹ...
  13. نایاب

    سب برمی اور روہنگیا ہیں

    بشکریہ وسعت اللہ خان بی بی سی اردو سب برمی اور روہنگیا ہیں گزشتہ ایک ماہ سے راتوں کی نیند حرام ہے۔ فیس بک کھولتا ہوں تو برما کے روہنگیا مسلمانوں کی لاشیں آنکھوں کے سامنے ناچنے لگتی ہیں۔ موبائل فون پر وصول ہونے والے ہر دس میں سے پانچ ایس ایم ایس مجھےشرم دلاتے ہیں کہ تم کیسے بے غیرت صحافی ہو کہ...
  14. نایاب

    ہم خیال

    صدر ہم خیال اراکین کا پہلا خطبہ صدارت صدر جو بھی کہے گا بنا چون و چرا اس کا ماننا اراکین پر پر نہ صرف لازم ہوگا ، بلکہ اس کی تعمیل ہنگامی بنیادوں پر کرنا ہوگی ۔ محترم عزیز امین پاکستان کے قیام سے لیکر پاکستان کے موجودہ اور سابقہ تمام صوبہ جات کے بارے جملہ تفصیلات اپنے اک تفصیلی آرٹیکل میں...
  15. نایاب

    عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے؟

    سنا پڑھا کچھ ایسا ہے کہ نہ بادام کھانے سے نہ دھوکہ کھانے سے عقل تو آتی ہے عقل داڑھ کے نکلنے سے اب اپنی اپنی عقل داڑھ چیک کرنا لازم ہے دوستو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. نایاب

    آپ کی توجہ کا طالب ایک شعر

    محترم بھائی جس کے بتلائے پیار محبت اخلاق کی پیروی مسلسل لازم ٹھہری وہ ہستی باکمال ہی آخری پیغمبر اور اس پر نازل کتاب ہی آخری صحیفہ
  17. نایاب

    میرا پسندیدہ جملہ!!!!!!!!!!!

    یہ تو نایاب ہی کرے گا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. نایاب

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    عجیب بات ہے کیا ایسا نہیں لگتا ہے جیسے سارا میڈیا خرید لیا ہو آغا وقار نے ۔؟؟
  19. نایاب

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    واٹر کٹ پر غیر ملکی کمپنیاں سرمایہ کاری کیلئے تیار NEWS AUGUST 3, 2012 0 پانی سے گاڑی چلانے والے پاکستانی انجینئر آغا وقار کی ایجاد واٹر کٹ پر غیر ملکی کمپنیاں سرمایہ کاری کو تیار ہیں جبکہ بعض ملکی سائنسدان اس ایجاد کی حوصلہ شکنی کررہے ہیں۔ خیرپور سندھ سے تعلق رکھنے والے انجینئر وقار کی ایجاد...
Top