نتائج تلاش

  1. نایاب

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    پانی سے گاڑی چلانے کے تجربہ کو سرکاری سطح پر تسلیم کر لیا جائے تب بھی پاکستان جیسے ”دہشت گرد ملک“ میں اس تجربے کو باہر کی دنیا کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ 1960میں جب امریکہ کے کچھ سائنسدانوں نے گاڑی کو پانی پر چلاتے ہوئے فیول کی تین فیصد تک بچت کر ڈالی تو آئل کی بڑی کمپنیز کی جانب سے اس نظریہ کی...
  2. نایاب

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    سنگاپور (نوائے وقت رپورٹ) سنگاپور نے پانی سے گاڑیاں چلانے والے پاکستانی انجینئر آغا وقار کو سرمایہ کاری کی پیش کش کی ہے جسے آغا وقار نے مسترد کردیا ہے۔ آغا وقار نے کہا ہے کہ سنگاپور پاکستان میں سرمایہ کاری کرے۔
  3. نایاب

    فون نمبر عطا کر دیں ابھی آپ کی آواز سن لیتا ہوں میرے بھائی

    فون نمبر عطا کر دیں ابھی آپ کی آواز سن لیتا ہوں میرے بھائی
  4. نایاب

    یاہو کام آتا ہے اپنے سکائپ استعمال نہیں کیا کبھی سوچتا ہوں اک آئی ڈی بنا ہی لوں .،

    یاہو کام آتا ہے اپنے سکائپ استعمال نہیں کیا کبھی سوچتا ہوں اک آئی ڈی بنا ہی لوں .،
  5. نایاب

    وعلیکم السلام اللہ کا کرم ہے میرے بھائی آپ کیسے ہیں . رمضان کیسا جا رہا ہے .

    وعلیکم السلام اللہ کا کرم ہے میرے بھائی آپ کیسے ہیں . رمضان کیسا جا رہا ہے .
  6. نایاب

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    محترم بھائی ایجادات میں فراڈز کے الزام سے کون کب بچ پایا ہے ۔ گلیلو بے چارہ دو بار ٹرائل میں الجھا تھا ، اک بار بچ گیا تھا دوسری بار سزا پائی تھی ۔ مگر اپنے دعوی سے " جو کہ مسلمہ فراڈ ثابت کیا گیا تھا ، " باز نہیں آیا تھا ۔ اور یہ اپنے آغا وقار صاحب تو پکے سچے پاکستانی ہیں ۔ جانے کیا " جگاڑ...
  7. نایاب

    ذرائع ابلاغ کا عدل جہانگیری

    اے آر وائی نے آج اک پروگرام دکھایا ہے " سرعام " کے سلسلے کا ۔ اور بناسپتی گھی بارے جو ویڈیوز دکھائی ہیں ۔ وہ دیکھ کر تو پاکستان میں رہتے گھی کا جانب دیکھنا بھی قے کا سبب بنتا لگنے لگا ہے ۔ استغفراللہ ۔۔ گلی سڑی ہڈیاں مردہ جانوروں کے ڈھانچے ۔ اور ان سے بنا گھی مشہور و معروف برانڈز کے ڈبوں میں...
  8. نایاب

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    یہی نکتہ آغا وقار کی ایجاد پر سائنس دانوں کو کوئی حتمی رائے دینے میں رکاوٹ ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ یہ گیس کی ذخیرہ اندوزی کسی صورت اس قانون کی مددگار ثابت ہو رہی ہو ۔ اور ان پٹ کو تقویت دے رہی ہو ۔ " آوٹ پٹ ہمیشہ ان پٹ سے کم ہی رہے گی چاہے جتنابھی بہترین کم مزاحمت والا موصل استعمال کر لیا جائے "
  9. نایاب

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    اگر یہی منصوبہ انڈیا یا چائنہ کے ذریعے مکمل کیا جائے تو اس کی لاگت بہت کم ہو جاتی ہے ۔ لیکن مشکل یہ ہے کہ ان ممالک سے " کک بیکس " نہیں ملتے ۔ جرمنی ساختہ سولر سیلز کی پلیٹ پاکستانی اک لاکھ روپے کے قریب اور جاپان ساختہ اک لاکھ 20 ہزار روپے کی ہے ۔ انڈین ساختہ سولر سیلز کی پلیٹ قریب چالیس ہزار...
  10. نایاب

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    محترم نقوی بھائی کچھ زیادتی کر گئے آپ ۔
  11. نایاب

    ہم خیال

    محترم بھائی میر انیس باتیں تو سچ ہیں مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک گناہ اور سہی
  12. نایاب

    ہم خیال

    محترم بھائی میر انیس ہو سکتا ہے اپنے محترم عزیز امین جی میں یہی سب اوصاف بدرجہ اتم پائے جاتے ہوں ۔ آزمانے میں کیا حرج ہے ؟
  13. نایاب

    علامہ اقبال کا شکوہ ، تیسرا بند

    بہت خوب تحریر و تشریح مگر آخری مصرعے میں موجود "ورنہ امت ترے محبوب کی دیوانی تھی ؟" سوالیہ نشان مستور رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. نایاب

    انسانوں سے وحشت کیوں؟

    اوہ یہ تو بہت خطرناک علامت ہے محترم بھائی "عادتاں کد جاندیاں بھانویں کٹیئے پوریئے پوریئے جی " یہ انٹرنیٹ بری بلا ہے بابا کسی بابے سے رابطہ کرو تاکہ اس عشق بے مراد سے جان چھوٹے ۔ اور کوئی ڈور ہینڈل کو ہاتھ لگائے تو آپ اس کے لیئے پلکیں بچھانے لگیں ۔
  15. نایاب

    ہم خیال

    سب سے پہلا مرحلہ تفصیل سے اپنے خیالات تحریر کیجئے ۔ تاکہ آپ کے خیالات کو عملی صورت میں بدلنے کی کوشش کرتے آپ کو اک سچا دیانتدار وفادار عزم و ہمت کا پیکر لیڈر ثابت کیا جاسکے ۔
  16. نایاب

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    محترم ساجد بھائی اک تو مجھے علم نہ تھا کہ آپ اس زمرے کے بھی مدیر اعلی ہیں ۔ دوسرے مجھے حیرانگی ہوئی تھی کہ ایسی قابل اعتراض پوسٹ اتنے وقت تک کیسے موجود ہے ۔ جبکہ محفل اردو کے دو سینئر مدیران شریک گفتگو بھی ہیں ۔ اور آپ کا جواز جو کہ سرخی مائل ہے ۔ خود اپنے نفس مضمون سے اپنی نفی کر رہا ہے ۔...
  17. نایاب

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    محترم بھائی مجھے یقین ہے کہ محترم مدیر اعلی وضاحت کر یں گے تو سب سامنے آ جائے گا ۔ ویسے آپ کتنے وقت کے بعد اس دھاگے پر آئے ہیں ۔ ؟
  18. نایاب

    فری اردو ویب سایٹ بنایں گے؟

    شوق دا مل کوئی نہ
  19. نایاب

    انسانوں سے وحشت کیوں؟

    محترم بھائی کوئی اچھی علامات تو نہیں ہیں یہ اگر " عشق وشق " کا کوئی سیاپا ہے تو پہلی فرصت میں والدین سے بات کریں ۔ بصورت دیگر کسی ڈاکٹر سے رابطہ مفید رہے گا ۔
Top