نتائج تلاش

  1. نایاب

    محفل کی رونق

    27 جولائی صبح پانچ بجکرپچیس منٹ
  2. نایاب

    گلزار دونوں از گلزار

    بہت اعلی اوک میں بھر کے وہ برسات کا پانی اَدھ بھری جھیلوں کو ترساتی رہی اور بہت چھوٹی تھی، کمسن تھی، وہ معصوم بہت تھی آبشاروں کے ترنم پہ قدم رکھتی تھی اور گونجتی تھی اور میں عمر کے افکار میں گم تجربے ہمراہ لئے ساتھ ہی ساتھ میں بہتا ہوا، چلتا ہوا، بہتا گیا
  3. نایاب

    عشق تسلیم و رضا کے ما سوا کچھ بھی نہیں - زکی کیفی

    واہہہہہہ بہت خوب شراکت نور و نکہت، شعر و نغمہ،بوئے گل،موجِ نسیم سب تری پرچھائیاں ہیں ،آئینہ کچھ بھی نہیں
  4. نایاب

    بد بختی سے پناہ کی دعا

    اے اللہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں بلا کی مشقت سے اور بد بختی کے ملنے سے،اور برے فیصلے سے اور دشمنوں کی خوشی سے۔ آمین ثم آمین جزاک اللہ خیراء
  5. نایاب

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    محترم بھائی کچھ دور ہمارے ساتھ چلو ۔ سب دل کی کہانی کہہ دیں گے ۔ جو کچھ آپ استادوں سے سیکھا ہے سب بتلا دیں گے ۔
  6. نایاب

    آپ جو بلند حوصلہ ہیں !

    محترم بہنا بہت سلجھی سوچ کا عکاس ہے آپ کا یہ دھاگہ اللہ تعالی ہم سب محفلین ہی نہیں بلکہ سب انسانوں پر اپنا کرم فرمائے ۔ دکھوں کی آزمائیش کو ہم سے دور رکھتے ہمیں اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین دکھ سے کسی کو چھٹکارا کہاں ۔ ؟ زندگی‘ دکھ اور سکھ کے تانے اور بانے کی کارفرمائی کے سوا اور کیا ہے ؟...
  7. نایاب

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    میرے محترم بھائی جاہل تو ہم جیسے دھیان سے نہ پڑھنے والے قرار پائیں گے ۔ آپ ماشاءاللہ یہاں کے معزز مدیراعلی ہیں ۔ جو مجھ جیسے جاہلوں کی گفتگو کو" پٹری سے اترنے نہ پائے " کی کوشش میں مصروف رہتے ہیں ۔ یہ الگ بات کہ مجھ جیسے جاہل اک عرصہ اس تحریری گفتگو میں وقت بتاتے اس راز سے آگاہ ہو چکے ہیں...
  8. نایاب

    چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز (کلام فیض احمد فیض بزبان فاتح الدین بشیر)

    محترم بھائی بھوک پیاس سے مرجانے پر ہم مجبور نہیں راضی بالرضا ہیں ہم یہ ہمارے اجداد کی نہیں میراث نہ ہی ہم معذور فرض نبھاتے ہیں ہم
  9. نایاب

    محفل کی رونق

    آج اراکین کم اور مہمان زیادہ ہیں ۔ ماشاءاللہ
  10. نایاب

    محسن نقوی شیرازہ

    لاجواب شراکت مخلوق تو فنکار ہے اس درجہ کہ پل میں سنگِ درِ کعبہ سے بھی اصنام تراشے تو کون ہے اور کیا ہے، ترا داغِ قبا بھی دنیا نے تو مریم پہ الزام تراشے
  11. نایاب

    اس جہاں میں ایسی کوئی بات ہو

    واہہہہہہہہہہہہ کیا کہہ دیا ظالم بس ہوس کے ہیں یہ سارے سلسلے بابری مسجد ہو یا سُمنات ہو دے بدل ہر زاویہ وہ دفعتاً کُل نفی کے ساتھ جو اثبات ہو
  12. نایاب

    نظیر سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا

    بہت خوب گہرا سچا کلام شراکت پر بہت شکریہ سید صاحب
  13. نایاب

    دعوے لبوں پہ جن کے، ہمیشہ وفا کے ہیں - شفیق خلش

    بہت اعلی ہجرت، ملال، بے وطنی، بیکسی، الم سارے ثمر یہ اپنی ہی شاخِ دعا کے ہیں
  14. نایاب

    غزلِ شفیق خلش "ابھی کچھ ہیں مِلنے کو باقی سزائیں"

    بہت خوب شراکت زمانہ ہُوا چھوڑ آئے وطن میں نظر ڈُھونڈتی ہے اب اُن کی ادائیں
  15. نایاب

    افتخار عارف غزل ۔ میرا شرف کہ تو مجھے جوازِ افتخار دے ۔ افتخار عارف

    بہت خوب شراکت کلام قیامتیں گزر رہی ہیں کوئی شہسوار بھیج وہ شہسوار جو لہو میں روشنی اُتار دے
  16. نایاب

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    میرے محترم بھائی یہ آپ نے جو تصاویر شریک کی ہیں ۔ یہ شہد بنانے کے مصنوعی طریقے سے منسلک ہیں ۔ شہد کے تیار ہو جانے پر اک کیمیکل کا سپرے کرنا اور شہد کے چھتوں سے شہد حاصل کر لینا۔ اگر کبھی کسی شہد کے فارم پر جانے کا اتفاق ہو تو آپ مشاہدہ کیجیئے گا کہ اس کیمیکل سے مکھیوں پر کیاگزرتی ہے ۔ اور ان...
  17. نایاب

    فیری میڈوز-سفرنامہ

    اب تو نماز فجر ہو چکی ہے یہاں
Top