میرے محترم بھائی آپ کے فارمولے کے تحت
شراب پی لینی چاہیئے کہ سردی سے بچاتی ہے کھانسی دور کرتی ہے ۔
اور اگر اس سے علاج نہ بھی ہو تو کم از کم چند لمحے سرور تو مل ہی سکتا ہے ۔
جوا کھیل لینا چاہیئے ۔ شائد کہ داؤ سیدھا پڑے اور زندگی سنور جائے ۔
قران پاک انسانوں کے لیئے شفاء اور ہدایت کا منبع ہے ۔...