ہم صورت حسین نہیں رکھتے تو کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احساس کو توحسیں بنایا :
خیال کو جب حسیں بنایا ہمارے خدا نے
اندھیری شب میں دیا جلایا ہمارے خدا نے
یہ فاصلے سانپ بن کے جیون کو گھیر لیتے
یہ دشت جنگل پہاڑ تن من کو گھیر لیتے
مگر ہمیں راستہ دکھایا ہمارے خدا نے
ہماری آنکھوں میں آنسوؤں کے دیے جلائے
چراغ سے...