نتائج تلاش

  1. نایاب

    پیپر سے بنے مجسمے

    کیسے کیسے فنکار ہیں دنیا میں
  2. نایاب

    اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو . آمین آپ نے بہت عزت سے نوازا . دل سے نکلی دعا آپ کے لیئے ...

    اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو . آمین آپ نے بہت عزت سے نوازا . دل سے نکلی دعا آپ کے لیئے . چھٹی کا کوئی دن مخصوص نہیں ہوتا . چھوٹا سا ٹھیکدار ہوں . اور مزدوری کرتا ہوں . جب فراغت ہوتی ہے تو نیٹ پر پھرتا رہتا ہوں . استاد تو استاد ہوتے ہیں . ان سے بحث کرنا علم میں اضافے کا سبب .
  3. نایاب

    محترم بھائی کرم اللہ کا کہ سب خیریت ہے . خاموش بھی نہیں ہوں . دراصل جب کوئی نیا پراجیکٹ شروع...

    محترم بھائی کرم اللہ کا کہ سب خیریت ہے . خاموش بھی نہیں ہوں . دراصل جب کوئی نیا پراجیکٹ شروع ہوتا ہے تو زیادہ توجہ اسی جانب مرکوز رہتی ہے . سائٹ پر جانا ہیلپرز کو کام سمجھانا . دن اسی میں گزر جاتا ہے . اس کے بعد جو وقت ملے تو اردو محفل پر استادوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے علم سیکھتا رہتا ہوں ...
  4. نایاب

    محفل کی رونق

  5. نایاب

    تم آگئے ہو نور آگیا ہے - مصوارنہ شاعری میں میری پہلی کاوش

    واہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب منظر نگاری
  6. نایاب

    برقی کتابوں کی تازہ پڈیٹ۔ اگست 2012

    استاد محترم الف عین صاحب جزاک اللہ خیراء بلاشبہ سچی بے لوث خدمت اردو کر رہے ہیں آپ ۔ اللہ تعالی آپ کو بے پناہ ہمت و طاقت سے نوازتے سدا اپنی امان میں رکھے ۔ آمین
  7. نایاب

    قتیل شفائی یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو- (غزل از قتیل شفائی)

    واہہہہہہہہہہہ کیا خوب انتخاب قتیل ہے ۔ بہت خوب شراکت محترم بابا جی
  8. نایاب

    چار عناصر

    محترم بہنا اولاد آدم کو ان صفات عالیہ سے آگہی دی جا رہی ہے کہ اگر یہ صفات پیدا کر لی جائیں تو ایسا سچا مسلمان سامنے آتا ہے ۔ جو کہ واقعی حقیقت میں مسجود ملائک کا رتبہ رکھتا ہے ۔ اور اس کے سامنے کائنات کو مسخر کر دیا جاتا ہے ۔ قہاری کیا ہے ۔ ؟ یہ صفت الہی ہے جو کہ ان پر ڈھائی جاتی ہے جو...
  9. نایاب

    بابا کی جان - آمنہ

    ماشاءاللہ چشم بد دور محترم کاشفی بھائی اللہ کی رحمت بصورت بیٹی پانے پر دلی مبارک باد اللہ تعالی اس ننھی پری کو سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین پاپا کی بٹیا رانی سدا ہنستی مسکراتی رہے آمین
  10. نایاب

    اٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہ کیا کمال ڈیزائن کیا ہے ۔ بہت ہی اعلی
  11. نایاب

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    نقوی بھائی کیا کچھ "ایہام و ابہام " یکجا نہیں ہو رہے آپ کے تبصرے میں ؟ قاری جب ان علوم سے آشنا ہی نہیں تو پھر شاعری سے محظوظ ہونے میں یہ رموز و اصناف قاری کی کیا مدد کریں گے ۔ ؟
  12. نایاب

    برائے اصلاح - بہت شکریہ!

    بہت خوب کلام
  13. نایاب

    چند اشعار برائے اصلاح - بہت شکریہ!

    بہت اعلی خیال کی آمد ہے ۔ غلطیوں کی نشان دہی تو اساتذہ کرام ہی کر پائیں گے ۔
  14. نایاب

    کچھ کہو-- برائے اصلاح، بہت شکریہ!

    بہت خوب نظم ہے
  15. نایاب

    تصویر بناتا ہوں، تصویر نہیں بنتی

    میرے محترم بھائی کیا کہا جائے آپ کے اس عمل بارے کہ پہلے آپ کا دل مچلا اور تحریر و تصویر سے اتفاق کی رسی کو کاٹنے کے لیئے چھری چلائی ۔ اور پھر اب احادیث سے تفرقہ اور انتشار پھیلانے والے کے لیے وعید کی خبر سناتے خود کو بھی اک الگ فرقے میں مقید کر لیا ۔ جس بنیاد پر آپ نے اپنے فرقے کو اولیت دی...
  16. نایاب

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    میرے محترم بھائی آپ کے سب سوالوں کے جواب اسی دھاگے میں موجود ہیں ۔ ملاحظہ فرما لیں ۔ شاعری کہنے کا مقصد کیا ہے ۔؟ شاعری پڑھنے سننے کا مقصود کیا ہوتا ہے ۔ ؟ کتنے قاری ایسے ہوتے ہیں جوان قافیے ردیف و وزن بارے علم رکھتے ہیں ۔ جن کی سماعتوں بصیرتوں میں شاعری رنگ گھولتی ہے ۔ اوروہ اس سے محظوظ ہوتے...
  17. نایاب

    میں کہیں اور جا نہیں سکتا ندیم بھابھہ ، جمع و ترتیب: عبد الرزاق قادری

    دل لگی میں ایسی دل کو لگی کہ دل کھو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باباجی
  18. نایاب

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    محترم بھائی آپ نے اپنا قیمتی وقت آگہی پھیلانے میں صرف کیا ۔ اللہ اس کا بہتر اجر عطا فرمائے آمین ہر اک اپنے خیال کے بیان کرنے میں آزادی رکھتا ہے ۔ "یہ تو شاعروں کی مرضی اور صوابدید ہے کہ اپنے کلام سے جو چاہے سلوک کریں لیکن وہ" کلام" تو ہو۔" کیا کلام کی تعریف یہ نہیں کہ استعارات تشبیہات کے...
Top