نتائج تلاش

  1. نایاب

    تاسف برسی اشفاق احمد 7 ستمبر، 2004ء

    اللہ تعالی والد مرحوم کو جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرمائے آمین
  2. نایاب

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    محترم بھائی جیسا کہ آپ نے تاش کے کھیل کی مثال دی ۔یہ آمد سے دور کہلائے گی ہاں تاش کھیلتے وقت جو چال آپ اپنے خیال و وجدان کے بل پر چلیں گے ۔ وہ آمد کہلائے گی آمد کو آپ لا شعوری کوشش کا ثمر بھی کہہ سکتے ہیں ۔ ایسی لاشعوری کوشش جس نے دماغ کو تحریک دیتے خیال و وجدان کو مصروف کرتے حل سامنے لا...
  3. نایاب

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    محترم بھائی آپ نے تسلیم کر لیا کہ شاعری گھڑی جاتی ہے ۔ یہ آپ کا ذاتی خیال ہے ۔ اور آپ اس خیال کو قائم رکھنے پھیلانے میں آزاد ہیں ۔ میں یہ تسلیم نہیں کرتا کہ شاعری گھڑی جاتی ہے ۔ سو میں اپنے سوچ و خیال میں آزاد ہوں ۔ دوسری بات آپ نے " آمد " کو بکواس قرار فرماتے الہام اور وحی کو یکساں ذکر...
  4. نایاب

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    محترم بھائی مزمل شیخ بسمل آمد اور تخیل میں کچھ فرق ہوتا ہے کیا ؟ یہ عظیم شعراء " تخیل " کے بل پر شاعری کیا کرتے تھے ؟ یا " آمد " کے بل پر شاعری کہا کرتے تھے ۔ ؟ آپ کے اس مراسلے سے تو یہ تاثر ابھر رہا ہے کہ یہ سب عظیم شعراء "تخیل " سے مدد لیتے حرفوں کو قافیہ ردیف عروض و بحر کی بھٹی میں تپا اسے...
  5. نایاب

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    محترم فاتح بھائی میرا نہیں خیال کہ آپ کے نظروں سے یہ مراسلہ نہ گزرا ہو ۔ جس کے جواب میں " بہتان عظیم " کا حقدار قرار پایا ۔ جس مراسلے کو آپ " بہ کی بورڈ خود " قرار دے رہے ہیں ۔اس میں شاعری کو گھڑنے والے اوزار بیان کیئے گئے ہیں ۔ اور اس مراسلے میں شاعری کو بھی گھڑی جانے والی قرار دیا گیا ہے ۔...
  6. نایاب

    عبد الستار نیازی: اللہ اللہ میرے نبی دی سب توں شان نرالی اے

    سبحان اللہ کیا خوب ہدیہ عقیدت ہے
  7. نایاب

    صرف سچ بیتیاں

    محترم بھائی روحانی بابا کیا آپ کی مراد اس بوٹی سے جو کہ خودرو کانٹے دار پودا ہے جو عموماً ریگستان میں پیدا ہوتا ہے۔ یہ پودا اونٹ کی مرغوب غذا ہے۔ اسے سچی بوٹی بھی کہتے ہیں اور حکمت میں خون کے امراض میں استعمال کیا جاتا ہے ۔؟ باقی لانا یا سجی کھار سے ناواقف ہوں ۔
  8. نایاب

    صرف سچ بیتیاں

    " کھل " وہ ہوتی ہے جو کہ سرسوں اور بنولے میں سے تیل نکل جانے کے بعد پھوک بچتا ہے ۔ بنولے سے نکلی " کھل " اکثر درویش لذت کام و دہن کے لیئے استعمال کرتے ہیں ۔
  9. نایاب

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    محترم بھائی آپ نے تو " شاعری " کو زبان کے مترادف قرار دیتے " شاعری کو بھی ایسا فن قرار دے دیا جو کہ " گھڑا" جاتا ہے ۔ سو اب کیا بات کرنی ۔ ؟ جزاک اللہ خیراء کہ آپ کی تحریر کھل کر ہنسنے کا سبب بنی ۔
  10. نایاب

    صرف سچ بیتیاں

    محترم بھائی انگور خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ نے بطور تواضع جناب ابراہیم قندوزی رحمتہ اللہ علیہ کو پیش فرمائے تھے ۔ اور درویش کامل نے یہ تواضع قبول فرماتے اپنی کندھے پر پڑی زنبیل میں سے اک " کھل " کا ٹکڑا نکال کر چبا کر جناب خواجہ کو پیش کیا تھا ۔ جس کو کھاتے ہی آپ کی باطنی کیفیت بدل گئی...
  11. نایاب

    احباب کی صورت ہو کہ اغیار کی صورت (واصف علی واصف)

    محترم عتیق منہاس صاحب کیا ہی خوب مجسم کیا ہے " یار کی صورت " اور ہمیں تو لوٹ ہی لیا " واصف علی واصف " سے ابتدا کر کے اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین
  12. نایاب

    تعارف دلِ وحشی

    محترم عیق منہاس صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید کچھ ڈیزائن محفل اردو پر بھی شریک کرنے کی التجا ہے ۔
  13. نایاب

    صرف سچ بیتیاں

    محترم بھائی روحانی بابا بھائی محمود احمد غزنوی سے مکمل متفق ہوتے اتنا اضافہ کروں گا کہ باران رحمت جسے زحمت سمجھا گیا ۔ وہ تمام گرد و زنگ اتارتےآپ کے " ق ، قلب " کو صیقل کر گئی ۔ " آنکھوں میں آنسوؤں کی برسات " گداز پیدا کر گئی ۔ سبحان اللہ
  14. نایاب

    تاسف برسی اشفاق احمد 7 ستمبر، 2004ء

    حق مغفرت فرمائے عجب آزاد مرد تھا آمین بلا شک اپنی گفتگو میں اک روشن مینارہ نور تھا ۔ سادہ سے لفظوں سے بہت پیچیدہ تصوف کی گھتیاں سلجھا گیا ۔ آہ آٹھ سال گزر گئے اس روشن ہستی کو ہم سے بچھڑے ۔
  15. نایاب

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    شاعری کہا کسے جاتا ہے ۔ میرے محترم بھائی کیا ایہام کی پناہ لیتے موضوع کو مجہول رکھتے قافیہ و ردیف کی آڑ میں قاری کو الجھانا شاعری کہنا ہوتی ہے ۔ ؟ ایسی شاعری کہنے والے کی سمجھ میں نہ آئے تو قاری کے سر منڈھ دیتا ہے ۔ قاری بیچارہ ٹامک ٹوئیاں مارتے بزعم خود شاعری کو سمجھ نعرہ مستانہ لگاہی...
  16. نایاب

    یادوں کے گھونٹ... ایک تازہ اور آزاد نظم احباب کی بصارتوں کی نظر...

    واہہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب نظم کہی ہے تجھ کو کھونے کا افسوس بھی کچھ نہیں کاٹتے ہیں مجھے روز دیر و زمیں پر میں خوشحال ہوں جتنا کھونا تھا ہم کھو چکے ہیں تمہیں۔ اور حجازؔ اب یہ محفل بھی برخواست ہو آسماں سرخ ہو، وقت مدہوش ہو
  17. نایاب

    من اٹکیا بے پروا نال

    من اٹکیا بے پروا نال
  18. نایاب

    تعارف نئے شعراء کیلیئے اصلاح کی سہولت

    محترمہ سارہ بشارت گیلانی بہنا محفل اردو پر دلی خوش آمدید اردو محفل پر شاعری سے منسلک بہت عظیم ہستیاں موجود ہیں ، ان شاءاللہ آپ رہنمائی سے مستفید ہوں گی ۔
  19. نایاب

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    ہر شاعر ہی توجہ کے لالچ میں اسی جملے کا سہارا لیتا ہے ۔ توجہ فرمائیے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابلاغ ہی اس قدر مکمل ہے کہ قاری کیا شاعر بھی قافیہ پیمائی میں الجھنے سے بچ گیا ۔
  20. نایاب

    شاہین اقبال اثر : معافی گناہوں کی مطلوب ہے

    سبحان اللہ کیا پیاری حمد ہے ۔
Top