محترم بھائی
فصیح امام صاحب نے کہیں لکھاتھا کہ
مقرر ہوں ، نہ واعظ ہوں ، نہ شاعر ہوں میں لفظوں کا .. ..
زباں بس ساتھ دیتی ہے ، میں باتیں دل سے کرتا ہوں .. !!
دل کی باتیں دماغوں کو الجھا دیتی ہیں ۔
سو دل والے دکھڑے کیا اس طرح سنائیں
پردہ ہٹا کر کیوں بھید سامنےلائیں
بہتر نہیں کہ خود ہی اس آگ...