نتائج تلاش

  1. نایاب

    گرمی کی چھٹیوں میں پہچان کا لمحہ (کالم از شاہد ملک)

    زبردست جوش و جذبے اور حب الوطنی کو ابھارتا اک بہترین کالم ۔ بٹ بھائی بہت شکریہ شراکت پر
  2. نایاب

    خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں ،،،

    اک اچھی تحریر
  3. نایاب

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    محترم ابو شامل جی اردو محفل پر دلی خوش آمدید ذرا مکمل پڑھ لوں تو رسم دھاگہ نبھاتا ہوں ۔ آپ کی شخصیت تو ویسے بھی استادوں میں شامل ہے ۔
  4. نایاب

    اظہار _ محبت اور عورت

    بہت گہرے مشاہدے کی حامل آگہی پھیلاتی تحریر بہت شکریہ شراکت پر محترم انور جمال انور صاحب
  5. نایاب

    میری زندگی کا مقصد

    اپنے ارد گرد موجود مخلوق خدا چرند پرند شجر و ھجر پر غور کرنا چاہیئے ۔ یہ سمجھنا چاہیئے کہ یہ مخلوق کیسے اپنی زندگی بتاتی ہے ۔ اور مجھ کو بحیثیت انسان کیسے زندگی گزارنی چاہیئے ۔ غور و فکر سچے دل و مخلصی سے ہو تو یہ سب مخلوق خدا اپنی اپنی کارگزاری سے زندگی گزارنے کے ڈھنگ سے آشنا کرتی ہے ۔ اور...
  6. نایاب

    صرف سچ بیتیاں

    محترم مصروف گفتگو دوستو کیوں دل جلاتے ہو ۔ وقت پاس کیا کرو اور اگر کسی موضوع پر گفتگو کا دل ہو تو اس عالمی گاؤں پر بے شمار قہوہ خانے کھلے پڑے ہیں ۔ وہاں کہیں کوئی ٹیبل کو سجا لیا کرو ۔ یہ پبلک فورم نہیں ہے اور نہ ہی اسے پبلک فورم سمجھنا مناسب ہوگا ۔
  7. نایاب

    میری زندگی کا مقصد

    خدمت چونکہ مقصد زندگی میں شامل ہے یہ جذبہ خدمت تو سنجیدگی راہ دکھاتی رہتی ہے ۔ مسافتوں کو آسان بناتی رہتی ہے ۔
  8. نایاب

    تاسف مغزل بھائی کا ایکسیڈنٹ (اے شانِ کریمی مجھے مایوس نہ کرنا)

    اللہ تعالی مغزل بھائی پر اپنا کرم فرماتے صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
  9. نایاب

    ہزار کوشش کے باوجود

    جسے چھوڑنا مناسب سمجھا اسے پل بھر میں چھوڑ دیا ۔ بنا کسی حیل و حجت کے چائے سگریٹ کبھی چھوڑنے کو دل ہی نہ مانا تو زمانہ کہہ کہہ کر ہارا مگر اپنا دل نہ مانا ۔
  10. نایاب

    پوچھنا منع ہے

    بہت خوب ہنستی مسکراتی تحریر بہت شکریہ محترم یوسف ثانی بھائی
  11. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    محترم بہنا " مناقشے "اور" معاشقے " دونوں بھائی ہیں ۔ اور مجھ سے دونوں بہت دوستی نبھاتے ہیں ۔ " معاشقے " کرنے کی عمر گزر چکی اس لیئے انہیں زیادہ لفٹ نہیں مل پاتی ۔ " مناقشے " جاری رہتے ہیں کہ سارے جہاں کا درد ہمارے دل سے نکل نہیں سکتا ۔...
  12. نایاب

    آدم کی بیٹی

    بلاشبہ بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں ۔ اللہ تعالی سب بہنوں بیٹیوں کی راہ زندگی میں اپنی رحمتوں بھری بہار کی چھاؤں رکھے آمین
  13. نایاب

    مماثلت تلاش کیجئیے

    ہوا جو کہ مصور ازلی و ابدی کے برش کی صورت حرکت کرتی ہے ۔ اور مسحور کن مناظر خلق کرتی ہے ۔
  14. نایاب

    لاہور میں میرے ساتھ ڈاکے کی واردات عبدالرزاق قادری

    کیا کہا جا سکتا ہے اس کے سوا کہ بہت افسوس ہوا یہ واردات بارے پڑھ کر انا للہ وانا الیہ راجعون جان بچی سو لاکھوں پائے ۔
  15. نایاب

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    بہت خوب لکھا قصہ عید ملن مہدی بھائی پڑھ کر لطف آیا ۔
  16. نایاب

    صرف سچ بیتیاں

    محترم بھائی روحانی بابا اب تو جوگیوں کے بچے بھی پڑھ لکھ زمانے کی دوڑ میں شامل ہو چکے ۔ سن 1980 تک جوگی اور سپیرے اپنی اپنی ڈیوٹی نبھاتے رہے ہیں ۔ اس کے بعد جو جوگی تھے واقع میں وہ ہند برما نیپال کی جانب نکل گئے ۔ کشتہ سازی ۔ نجوم بینی ۔ اور ویدک ۔ اس میں کمال مہارت دیکھی ان کے پاس ۔ بنا علوم...
  17. نایاب

    تین دن دنیا ندھیرے میں ڈوب جائے گی ؟

    محترم بھائی روحانی بابا بلاشبہ صاحب نظر یہی سوچ رکھتے ہیں ۔ وہ اس پیشگوئی کی توجیہ اس عالم ظاہری کی مروجہ چار جہات میں سفر مکمل ہونے کے بعد جہت پنجم میں داخلہ کرتے ہیں ۔ جو کہ سرمایہ دارانہ نظام یا مادیت پرستی کے ختم ہوتے اک ایسے نظام کی جانب چل نکلنا ہے جوکہ پچھلے تمام رائج نظاموں کا ملغوبہ...
  18. نایاب

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون!

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ مغفرت فرمائے آمین
Top