محترم بھائی
" خاموشی بہتر ہے '" یہ مقولہ تو مجھ جیسے آوارگی کے حامل پر لاگو ہوتا ہے ۔
کبھی جب لاہور باغوں کا شہر کہلاتا تھا تو " شاہدرے " کا علاقہ " شاہدرہ باغ " کہلاتا تھا ۔ یہ بات ہے 1972 کی جب میں لاہور کی فضاء سے مانوس ہو رہا تھا ۔ شاہدرہ باغ اک قدیم جگہ کا نام ہے جو کہ شیخوپورہ کا علاقہ...