محترم بہنا
اک اچھی تحریر ہے
مگر کبھی کبھی ہمیں اپنے دل پر پتھر رکھ اپنے پیاروں کے دل توڑنا پڑتے ہیں ۔
کیونکہ ان دل کے ٹوٹنے میں ہی ان کی بھلائی چھپی ہوتی ہے ۔
دلوں پہ میل اور گرد تو گناہوں سے جمتی ہے ۔
اللہ تعالی ہم سب کو اپنے اپنے دل صاف رکھنے کی توفیق سے نوازے آمین