نتائج تلاش

  1. نایاب

    گو اس کے ہجر میں پل بھر کبھی جیا بھی نہیں (غزل از عاطف بٹ)

    واہہہہہہہہہ بٹ صاحب بہت سادہ بہت گہرا کلام کرتے ہیں آپ ماشاءاللہ حیات کاٹ لی چپ چاپ قیدِ فرقت میں کسی کے ہونے نہ ہونے کا کچھ گِلہ بھی نہیں
  2. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم شمشاد بھائی یہ بابا جی واقعی " بابے " ہیں معصوم سے ۔ خود تو ادب والے ہیں مگر دوسروں پر زبردستی ادب نہیں جماتے ۔ بابا جی محترم شمشاد بھائی عقابی نگاہ رکھتے ہیں ۔ غلط فہمی سے دور رہتے ہیں ۔ محفل اردو کے سچے مالی ہیں ۔ محفل اردو کے چمن میں بصورت لفظ کھلا پھول ان کی نگاہ سے زیادہ دیر اوجھل...
  3. نایاب

    اے زندگی۔۔۔ فریحہ پرویز

    کلام اپنی جگہ مگر اس کے سروں میں اک عجب ہی کیفیت ابھرتی ہے ۔
  4. نایاب

    ہماری گفتگو میں ہندی الفاظ کا بڑھتا ہوا استعمال

    ہندی کے لفظوں کا استعمال ہی نہیں بڑھ رہا بلکہ سٹار پلس کے ڈراموں میں دکھائی جانے والی شادی بیاہ اور دیگر خوشیاں منانے کی رسومات بھی تیزی سے پھیل رہی ہیں ۔ ہم جب اپنے معصوم کچے ذہنوں کے حامل بچوں کے ساتھ بیٹھ کر ڈرامے دیکھیں گے ان ڈراموں کے شروع ہونے اور وقفوں کے درمیان ان کے کرداروں پر...
  5. نایاب

    خواب ادھورے سہی

    اک اچھی شراکت
  6. نایاب

    اے زندگی۔۔۔ فریحہ پرویز

    واہہہہہہہہہہ بٹ صاحب کیا سلیکشن ہے
  7. نایاب

    ڈرپوک چڑیلیں

    ہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب قصہ شریک محفل کیا محترم بھائی
  8. نایاب

    چھٹی حِس

    معذرت مجھے انگلش سمجھ نہیں آتی ۔ چھٹی حس بارے یقین رکھتا ہوں کہ یہ آگہی دیتی ہے ۔
  9. نایاب

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    شکر ہے کہ کچھ تو حرکت ہوئی ۔ اچھے وقت آواز پڑ گئی ورنہ نکلنے والا تھا پتلی گلی سے ۔
  10. نایاب

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    لبیک یا مدیر
  11. نایاب

    اروی کی بھجیا

    یہ فرائیڈ اروی گھی سمیت ڈالنی ہے تڑکے میں ؟ کل ٹرائی کروں گا یہ ڈش ۔ ان شاءاللہ
  12. نایاب

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    جزاک اللہ خیراء زحال بھائی
  13. نایاب

    آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

    اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین بہت سارا دعاؤں بھرا پیار بٹ صاحب آپ پر قرض ہے
  14. نایاب

    آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

    ماں تو بلا شبہ ہے ہی ٹھنڈی چھاؤں کی صورت میرے پاس قیمتی سے مراد مادی چیز اگر ہے تو وہ میرا پی سی ہے ۔ جو اس پردیس میں مجھے اپنی جاں سے بھی زیادہ پیارا ہے ۔
  15. نایاب

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    محترم بھائی یہ تو آپ نے گمانی بات کر دی ۔ کیا اس پوسٹ میں بیان کردہ روئیہ قابل مذمت نہیں ۔ ؟ مجھے بذات خود اپنا چہرہ دکھا تھا اس پوسٹ میں کیونکہ مجھے لگا میری قلم درازی نکتہ چینی میں شامل ہوجاتی ہے ۔ میرے دوست مجھ سے ناراض ہو جاتے ہیں ۔ اور اس کا اعتراف اس پوسٹ کی ابتدا میں کر لیا ۔
  16. نایاب

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    محترم بھائی آپ کے نکتہ نظر سے مکمل اتفاق کرتے اس کی تائید کرتا ہوں ۔ مگر میرے بھائی ناعمہ عزیز نے جو پوسٹ لگائی اس میں سزا یا کسی کی غلطی کا چرچا کہاں پنہاں ہے ؟۔ یہ پوسٹ سراسر اک دعوت فکر ہے بس ۔ اک رویئے پر بات کی گئی ہے جو کہ قابل غور ہے ۔
  17. نایاب

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    محترم بہنا درج ذیل تصاویر مددگار ہوں گی ریسائز آسانی سے کرنے میں جو تصویر بھی ریسائز کرنا ہو اس پر کلک کر کے اوپن ود پینٹ میں اوپن کر لیں پینٹ میں اوپن ہونے کے بعد ریسائز بٹن پر کلک کریں اوپر جو ونڈو اوپن ہوئی ہے چھوٹی والی اس میں درج ذیل تبدیلیاں کر لیں اور اسے اپنے اس فولڈر میں...
  18. نایاب

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    محترم بہنا آپ کے پاس ونڈو کون سی ہے ؟ ایکس پی یا ون سیون
Top