محترم بابا جی آپ کوئی واقعہ شریک محفل کرتے تو بہتر ہوتا ۔
سبق تو بہت سے واقعوں سے ملا کہ اگر ایسا کرتا تو بہتر تھا
زندگی میں نمایاں تبدیلی تو اک بار ہی آئی ۔
اور اس تبدیلی کے باعث کے لیئے دعاگوہ ہوں کہ وہ سدا میرے ساتھ آباد رہے ۔ آمین
باقی اک آوارہ کے پاس آوارگی سے بھرے قصے ہی ہوں گے ۔...