نتائج تلاش

  1. نایاب

    "وداع کا ایک پل" حقیقت سے سر گرفتہ ایک بالکل تازہ نظم

    واہہہہہہہہہہہ کیا نظم ہے ۔ مسحور کر دیا سچ میں میں اسے الوداع نہ کہہ پایا نقوی بھائی بہت خوب
  2. نایاب

    یہ شرابی، شرابی

    دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا، پاکستانی بھائی آج سچے انسان محسوس ہوئے ہو ۔۔۔۔۔ آپ کے دستخط کی حقیقت آج کھلی ہے ۔ " برا مسلمان ہونا بے دین ہونے سے بہتر ہے " آج دکھ ہوا کہ آپ سے دوستی کیوں نہیں کی ۔
  3. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم بھائی روحانی بابا آپ کی پوسٹ کو "متفق " ریٹنگ مندرجہ بالا سرخ جملوں پر دی ہے ۔ دعا کر دیا کریں کہ ہم کم علم بھی کسی صورت علم کے در تک پہنچ پائیں ۔ جزاک اللہ خیراء
  4. نایاب

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    اک اچھا خاکہ
  5. نایاب

    چیلنج

    بوڑھا نہیں کہنا صاحب ابھی تو جوان جہان ہوں
  6. نایاب

    گرج برس ساون گھر آیو

    من آنگن میں وہ ہنستے ہنستے رونے لگتی ہے دھوپ میں بارش ہونے لگتی ہے
  7. نایاب

    چیلنج

    شکسپیئر کی جگہ آپ کو رحمان ملک کی سیٹ دے دیتے ہیں ، آپ جیئیں ہزاروں سال ہر سال کے دن ہوں ہزار پڑ سسر کا درجہ پائیں بہوؤں کی شکایتوں کو سلجھاتے پڑپوتوں کو کھلائیں آمین
  8. نایاب

    چیلنج

    فاتح بھائی کچھ سمجھ نہیں آیا یہ فارمولہ ہمارے لیئے آپ شکسپیئر کے پھوپھا نہیں بلکہ شکسپیئر ہی ہیں ۔
  9. نایاب

    گرج برس ساون گھر آیو

    وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی وہ جامن کے درخت پر چڑھنا جامن توڑتے مالی کا پکڑنا روم جھم گرتی پھوار میں ٹوکے کا چلنا بہتی آنکھوں سے چارے کا کٹنا گھر آکے بہنوں سے پٹنا خواب خیال ہوا بچپن
  10. نایاب

    چیلنج

    محترم بہنو بھائیو مجھے تو انگلش آتی ہی نہیں ۔ اس لیئے یہ چیلنج آپ سب کے لیئے زحال مرزا عاطف بٹ فاتح محب علوی مزمل شیخ بسمل مقدس توجہ فرمائیں
  11. نایاب

    حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ کی محبت کا ایک واقعہ

    بہت پرنور شراکت جزاک اللہ خیراء
  12. نایاب

    چیلنج

    ماشاءاللہ
  13. نایاب

    چیلنج

    باباجی پھونکاں نہ مارو کج جواب لبھو چھیتی چھیتی
  14. نایاب

    چیلنج

    واقعی آج کل صنف نازک صنف کرخت سے زیادہ ذہین ہے ۔ پوائنٹ تو اچھا ہے مگر
  15. نایاب

    سپیشل میگزین: یادِ فراز

    محمد بلال اعظم بھائی بہتری اسی میں ہے کہ جلدی سے آئیس کریم بطور ہرجانہ پیش کردو ۔ ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top