شیخ کے لیے اہم تحریک انصاف یا راولپنڈی کے عوام؟
تحریر: خضرحیات
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان کو اس بات پر قائل کررہے تھے کہ ان کی سیاست پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ نہیں لیکن وہ عمران خان کا احترام کرتے ہیں۔ان کی کوشش ہوگی کہ خان صاحب 13 اگست کو...