نتائج تلاش

  1. نایاب

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    فاتح بھائی کو بھی احساس ہوگیا انٹرول کچھ زیادہ وقت کا نہیں ہو گیا ۔ اس سے پہلے کہ " ہاسا من ڈاسا " کی جانب چل نکلے انٹرول ختم کرنا ہی بہتر رہے گا ۔ محترم بھائی
  2. نایاب

    داغ اللہ رے مرتبہ مرے عجز و نیاز کا

    اک روشن کلام ہر چند راہِ کعبہ و بت خانہ ایک ہے اے راہ رو، ہے کام یہاں امتیاز کا
  3. نایاب

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    ذکر " لاہورعید ملن پارٹی کا احوال " باقی ہے کہ اختتام کو پہنچا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. نایاب

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    اگر علم ہوتا کہ بھابھی جی نے کھینچی ہے یہ تصویر تو تبصرہ کچھ ایسے ہوتا ۔ "بہت مودبانہ سٹائل ہے " ساجد بھائی
  5. نایاب

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    ماشاءاللہ ساجد بھائی کیا بے فکروں والا سٹائل ہے ۔ اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین
  6. نایاب

    آج کل نیا کام

    " الکاسب الحبیب اللہ " " ان اللہ یرزق من یشاء بغیر حساب " خوشی ہوئی کہ آپ نے محنت کی عظمت پر یقین کامل کا ثبوت دیا ۔ میرے بھائی اللہ آپ کو بے پناہ اپنی رحمتوں سے نوازے گا ان شاءاللہ اپنے تجربات کو شریک محفل کرتے رہیئے گا ۔ تاکہ کوئی دوسرا بھی راہ پائے ۔
  7. نایاب

    عیدِ ملاقات | کچھ ہماری زبانی۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب لکھا ہے محمد احمد بھائی خدا کرے سدا سجی رہے یہ محفل اردو اور سدا توانا رہیں یہ دوستیاں ۔ آمین
  8. نایاب

    انٹرویو نامور ادیب، محقق و نقاد ڈاکٹر سلیم اختر کا انٹرویو (سنڈے میگزین، روزنامہ جنگ)

    بہت خوب شراکت محترم بھائی ذرا وقت ملے تو اسے ٹائپ کرتا ہوں
  9. نایاب

    گوشت ضرور کھائیں لیکن ذرا احتیاط سے ۔۔۔۔

    میرے محترم بھائی آج کل کھاد اور فیڈز کا زمانہ ہے ۔ پہلے زمانے میں مرغیاں اور دیگر حلال چرند و پرند اپنی خوراک کی تلاش میں جنگل جنگل پھرتے تھے ۔ گلی محلوں کی نالیاں جوہڑ کوڑا کرکٹ کے ڈھیر چھانتے تھے ۔ اپنے پیٹ کی بھوک مٹاتے تھے ۔ جو حلال ہے وہ حلال ہے ۔ جو حرام ہے وہ حرام ہے ۔ جو مکروہ ہے وہ...
  10. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم بھائی روحانی بابا جزاک اللہ خیراء آپ نے مجھے میری شخصیت ( جو کہ میری تحریر سے منعکس ہوتی ہے ) کے بارے اک اہم آگہی سے نوازتے مجھے اپنی اصلاح کرنے کی جانب متوجہ کیا ۔ کوشش کروں گا کہ اپنے اس تحریری عکس ملال سے چھٹکارا حاصل کر لوں ۔ اور جہاں تک آپ نے اپنے بارے لکھا تو میرے محترم آپ نے صرف...
  11. نایاب

    کوئٹہ: وسطی علاقے میں واقع پلازہ کا ایک حصہ منہدم ۔ ہمارا آفس بھی متاثر

    شکر واجب ہے ہے انسانی جان کا نقصان نہیں ہوا ۔ یہ ساتھ عمارت کی کھدائی کی وجہ سے گرا کہ تہ خانے میں پانی جمع ہونا اس کاسبب بنا ÷؟
  12. نایاب

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    کسی کیا مجال جو ہماری معصوم سی بیٹیوں کو تنگ بھی کر سکے عاطف بھائی بہن بیٹیوں کے فرمان کی تعمیل ہووووووووووووووو ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. نایاب

    لوح بھی تو قلم بھی تو

    بہت خوب مسحور کر دینے والا کلام شراکت پر بہت شکریہ محترم بہنا
  14. نایاب

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    اس چھٹی پر اگر خبر ہوتی تو سیر کروا لیتا اپنی سچی غزل کو اب انشاءاللہ اگلے سال وسط میں
  15. نایاب

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    بہت خوب شراکت لطف آیا دیکھ کر جزاک اللہ خیراء محترم بہنا
  16. نایاب

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    بہترین شراکت
  17. نایاب

    میں سچا مسلمان کیسے بنوں؟

    میرے محترم بھائی اک بار پھر کالم پڑھیئے ۔ یہ اک سنی دیوبندی گھرانے میں پیدا ہونے والے پڑھے لکھے انسان کے ضمیر سے ابھرتا ہوا سوال ہے ۔ الزام نہیں کہ سب سنی شیعہ کی جان کے دشمن ہیں ۔
  18. نایاب

    پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسی

    1 تحریک انصاف نے معاشی پالیسی کا اعلان کر دیا۔ 16 رکنی پولیٹیکل سٹریٹجک کمیٹی نے رہنماؤں کے اثاثوں کی تفصیلات انٹرنیٹ پر جاری کر دی ہیں، عمران خان 3 لاکھ 84 ہزار روپے کے مقروض ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی رہنما نے برسراقتدار آنے پر اپنی معاشی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ایوان صدر کا بجٹ 50 فیصد کم...
Top