نتائج تلاش

  1. نایاب

    کچھ میری ڈیزائننگ

    ماشاءاللہ بہت خوب کام کیا ہے محترم اشتیاق بھائی
  2. نایاب

    بے پر کی

    ہے تو بے پر کی مگر چونکہ مکمل معنویت کے ساتھ ادلے کے بدلے کو بیان کر رہی ہے ۔ چنانچہ اسے مفید نصیحت کی ریٹنگ میں شامل کر دیا ۔
  3. نایاب

    QUOTES IMAGES

    واہہہہہہہہہ بہت خوب شراکت انگلش کم کم سمجھ آئی ۔ لیکن کچھ تصاویر بہت اچھی لگیں ۔
  4. نایاب

    ساغر صدیقی خُون بادل سے برستے دیکھا

    بہت خوب شراکت
  5. نایاب

    سسرال مرے پیچھے ہے تو میکہ مرے آگے

    محترم بھائی " خواتین " اس دھاگے بارے کیا سوچ رکھیں گی یہ تو وہی جانیں ۔ بلاشبہ موضوع کے اعتبار سے اک بہت اچھی تحریر ہے ۔ لیکن درج بالا سرخ کیئے گئے آپ کے دلائل " بیوی کو مطلق محکوم " قرار دیتے " جہل کی مرکب " ٹھہرا رہے ہیں ۔
  6. نایاب

    جب بھی کوئی شخص محبت سے مجھے دیکھتا ہے

    بہت خوب شراکت محترم قادری بھائی
  7. نایاب

    آئیے ایسے غازیوں کو سلام کرتے ہیں

    وطن کے پاسبانوں تمہیں سلام جذبہ حب الوطی کی روشن مثال تحریر
  8. نایاب

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب باندھا ہے شام ، جام ، ناکام پہلے عشق کی باتیں ہیں ۔ دل پر لگی گھاتیں ہیں ۔
  9. نایاب

    آتش صاف آئینے سے رخسار ہے اس دلبر کا - حیدر علی آتش

    بہت خوب شراکت آپ دونوں محترم حضرات کا شکریہ
  10. نایاب

    تعارف شغف کو سلام

    جہاں مل جائیں دل والے ۔ وہیں دلی آباد ہوجاتی ہے ۔
  11. نایاب

    تعارف شغف کو سلام

    بلاشبہ درست کہا ۔ اللہ تعالی ہم سب کو انسانیت سے وفا کی توفیق سے نوازے ۔ آمین
  12. نایاب

    پاک روس تعلقات کا نیا باب

    امریکہ اپنی قدر کھو چکا ہے نہ صرف پاکستان میں بلکہ اقوام عالم میں اور روس اپنی قدر بحال کرنے میں کامیاب ہو رہا ہے ۔ کہ یہ اپنے دوست ممالک کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا ۔ امریکہ سے جن جن ممالک کے حکومتوں نے دوستی وفاداری نبھائی امریکہ انہی کو وقت پر چھوڑ گیا ۔
  13. نایاب

    پاک روس تعلقات کا نیا باب

    پاکستان کی صنعتی ترقی روس پر ہی منحصر تھی ۔ کمیونزم کے خوف نے اس ترقی کو رواں نہ رہنے دیا ۔ اب شاید پاکستان کے خارجہ پالیسی کے ذمہداروں کو عقل آ جائے ۔
  14. نایاب

    تعارف شغف کو سلام

    بلا شبہ سچ لکھا آپ نے ۔ اسم بامسمی ہونے کی مہک ابھری آپ کی بات سے شفقت اور وہ بھی عباس سے منسلک کچھ مزید آگہی دینا مناسب سمجھیں گے ، ؟ کہاں ہوتے ہیں آج کل ؟ کن مصروفیات میں گزرتا ہے دن ۔ ؟ کن سوچوں میں بسر ہوتی ہے رات ۔ ؟
  15. نایاب

    پاک روس تعلقات کا نیا باب

    خبر تو اچھی ہے ۔ اللہ کرے یہ دورے پاکستان کی خارجہ پالیسی کو واپس درست راہ پر لے آئیں ۔
  16. نایاب

    تعارف شغف کو سلام

    محترم شفقت عباس صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید ماشاءاللہ بہت خوب تعارف ہے آپ کا ۔ ان شاءاللہ آپ کی خواہش با احسن پوری ہوگی محفل اردو پر ۔ آج کل پاکستان میں ہیں کیا ؟
  17. نایاب

    آئی ڈونیشن! ایک نظم از فاتح الدین بشیرؔ

    محترم بھائی شاعری تو بلا شبہ کمال کی ہے ، اب مجھ پر نہ کھلی تو یہ میری ہی کند ذہنی کا سبب ۔ چلیں اسی بہانے اک کند ذہن قاری تو مل ہی گیا آپ کو
  18. نایاب

    آئی ڈونیشن! ایک نظم از فاتح الدین بشیرؔ

    محترم فاتح بھائی کتنی ہی بار پڑھ چکا مگر " نظم " مجھے اک " طلسم " ہی لگی ۔ جو مجھ ناقص العقل پر نہ کھل سکی ۔ جانے نوحہ ہے بے بسی کا کہ دہائی ہے ظلم کی پچھتاوے کا اظہار ہے کہ " کبھی آنکھیں دان نہ کرنا " کی صدا ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top