نتائج تلاش

  1. نایاب

    لاہور اور کراچی کی دو فیکٹریوں میں آتشزدگی

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ افسوسناک خبریں ہیں ۔ اللہ تعالی جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے آمین
  2. نایاب

    آئی ایس آئی امریکہ کو بدترین دشمن مانتی ہے‘

    محترم خان بھائی جو شجر کے سایہ میں بیٹھ اسی کی جڑیں کاٹیں ۔ وہ کبھی شجر کے " اپنے " نہیں قرار پاتے ۔ آپ نے جو نوے ہزار قیدی بننے کا ذکر کیا ۔ یہ بھی اک غدار کو " اپنا " سمجھ معاف کر دینے کا بھگتان تھا ۔
  3. نایاب

    آئی ایس آئی امریکہ کو بدترین دشمن مانتی ہے‘

    محترم خان بھائی ۔ " اس سوچ " کی کچھ وضاحت کر دیں ۔ کہ کس سوچ کو گرفتار کیا ہے آپ نے ۔ ؟
  4. نایاب

    کیا کسی کو 11 ستمبر یاد نہیں؟؟؟

    بلا شبہ اک عظیم انسان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے پہلے کے " کھوٹے سکوں کی جھنکار " انہیں اذیت دیتی مالک حقیقی نے انہیں اپنے پاس بلا جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرما دیا ۔
  5. نایاب

    آئی ایس آئی امریکہ کو بدترین دشمن مانتی ہے‘

    پاکستانی بھائی بہت گہرا جملہ ہے ۔ کیا یہ جو اپنے ڈاکٹر صاحب نے سی آئی اے کے ایجنٹ ہوتے ان کے مفادات کا تحفظ کے لیئے اقدام اٹھائے ۔ شہریوں کو بے تکی " ویکسین " پلا تےکیا اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا ؟ اور کیا یہ " غداری " کے زمرے میں آتے ہیں ۔ ؟
  6. نایاب

    آئی ایس آئی امریکہ کو بدترین دشمن مانتی ہے‘

    یہ تو جیلوں کا حال ہے ۔ ذرا معصومیت ملاحظہ ہو کہ " پشاور جیل کے حکام نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ وہ انٹرویو کی اطلاعات پر حیران ہیں تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا کہ ڈاکٹر شکیل کو ان کے قید خانے میں موبائل فون پہنچایا گیا ہو۔"
  7. نایاب

    آئی ایس آئی امریکہ کو بدترین دشمن مانتی ہے‘

    بشکریہ بی بی سی اردو ’آئی ایس آئی امریکہ کو بدترین دشمن مانتی ہے‘ القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی تلاش میں مدد دینے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے حکام امریکہ کو اپنا ’بدترین دشمن‘ مانتے ہیں۔ ڈاکٹر آفریدی کو اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے...
  8. نایاب

    چیلنج

    محترم بھائی انیس الرحمن اپنا انعام وصول کر لیں ۔۔۔ یہ رہا انعام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    چیلنج

    جواب درست ہوا ۔ اور اک نیا سوال تیار ہوا ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو چار گھنٹے لگے تھے فیس بک پر اسے حل کرتے ۔۔ یہاں تو منٹوں میں حل ہو گیا ۔۔
  10. نایاب

    ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

    میں مذاق کر رہا تھا ۔ بٹیا جی سدا ہنستی مسکراتی رہو آمین ویسے بھی یہ بہن بیٹیوں کے رعب ہوتے " دکھاوا " ہی ہیں ۔
  11. نایاب

    ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

    وہ معصوم سی بٹیا نے پوچھا ہی اتنے رعب سے تھا کہ " بھولنا " ہی مناسب سمجھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. نایاب

    چیلنج

  13. نایاب

    ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

    بھول گیا تھا بٹیا اب یہ سارے پیجز ناعمہ بٹیا کے نام ہی مینشن کر دو ۔
  14. نایاب

    ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

    جی مجھ سے پوچھ کر ہی ٹائپ کیے ہیں ۔
  15. نایاب

    ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

    بٹیا رانی ہنستی مسکراتی رہو سدا یہ ناعمہ بٹیا کے نام سے ہی مینشن کر دیں
  16. نایاب

    ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

    سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو بٹیا رانی
  17. نایاب

    طالبان کا کیا قصور ؟

  18. نایاب

    تصویر بناتا ہوں، تصویر نہیں بنتی

    محترم بھائی اگر آپ کی جانب سے دل " مچلنے "کی اصطلاع سامنے نہ آتی ۔ تو پنڈت صاحب کی نظم بلا شبہ دل آزاری کا سبب نہ بنتی ۔ لیکن اس اصطلاع کی موجودگی نے نصیحت کو فضیحت میں بخوبی بدلا ۔ جہاں تک بات ہے اس نظم کا منظوم جواب لکھنے کی تو میرے بھائی یہ تو اک ہندو پنڈت کی جانب سے لکھی گئی ہے ۔...
  19. نایاب

    شرٹ دھونے کے آداب

    اللہ تعالی آپ سب کو بہترین " وائف " سے نوازے آمین تاکہ آپ سب کو شرٹ دھلوانے کی سہولت ہو ۔ پھر آگہی ملے کہ اک سہولت کے لیئے کیا کیا جتن کرنے پڑتے ہیں ۔۔۔۔۔؟
  20. نایاب

    مجھے انک جیٹ کلر پرنٹر خریدنا ہے.

    یہ دیکھ لیں ۔ اچھے اور طویل وقت تک ساتھ دینے والے ہیں ۔ Canon PIXMA IP2700 قریب 18 ہزار سے بیس ہزار روپے پچھلے تین سال سے بچوں کے ہاتھ استعمال ہو رہا ہے اور کبھی پرابلم نہیں ہوئی یہ نیچے والا بہت مہنگا ہے اس لیئے اسے صرف دیکھا خریدنے کی ہمت نہ ہوئی ۔ Canon PIXMA Pro9000 قریب 50 ہزار روپے
Top