نتائج تلاش

  1. نایاب

    لاہور اور کراچی کی دو فیکٹریوں میں آتشزدگی

    پاکستان کے شہر کراچی کی ایک گارمنٹس فیکٹری میں منگل کو آگ لگنے سے خواتین سمیت کم سے کم ستاون افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، گورنر سندھ کا شہر میں یوم سوگ کا اعلان۔ کراچی میں نامہ نگار ارمان صابر کا کہنا ہے کہ متاثرہ فیکٹری حب ریور روڈ پر واقع ہے۔ فیکٹری میں کام کرنے والے افراد کے مطابق فیکٹری...
  2. نایاب

    آئی ایس آئی امریکہ کو بدترین دشمن مانتی ہے‘

    چکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    سوال اچھا ہے پاکستانی بابا جواب کے لیئے " تخت بلقیس " کا ذکر کافی ہے ۔ ؟
  4. نایاب

    غیر ملکی سرمایہ اور نیک نیتی سےکی جانے والی کرپشن جرم نہیں۔ ( نئے احتساب بل کا مسودہ)

    چوروں کو چور ملیں کر کر لمبے ہاتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم بھائی " غیب کا علم صرف اللہ کے پاس ہے " میرے ناقص علم کے مطابق روحانیات اور عملیات کی دنیا میں تو "لہسن " پیاز " انڈا " جیسی اشیاء جو کہ تیز بودار ہوں ۔ شجر ممنوعہ کہلاتی ہیں ۔ اور کسی غیر مرئی مخلوق کی جانب سے ان کا چوری کرنا محال ہے ۔ باقی مٹھاس سے بھرپور چیزوں کا غائب ہونا ممکن ہوتا...
  6. نایاب

    آئی ایس آئی امریکہ کو بدترین دشمن مانتی ہے‘

    اصل کہانی یہی ہے بلا شبہ
  7. نایاب

    روگ لبھا نا طبیبا تینو میرا

    واہ او بابا پاکستانی کیا خوب شراکت کی ہے ۔
  8. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم بھائی ایم اے راجا کیا آپ وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ " پیاز " بھی شامل ہوتی ہے ۔ ان کم ہونے والے اشیاء میں ۔؟
  9. نایاب

    آئی ایس آئی امریکہ کو بدترین دشمن مانتی ہے‘

    ’انٹرویو دیا ہے تو مشکلات بڑھ سکتی ہیں‘ بشکریہ بی بی سی اردو ربط اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکہ کو مدد دینے کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان کے موکل کے ’فاکس نیوز‘ کو دیے جانے والے انٹرویو سے ان کی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل سمیع اللہ...
  10. نایاب

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    شاباش جیتی رہو ہنستی مسکراتی رہو آمین اس کا بل مجھے دینا ہوگا کیا ۔ ؟ اس چائے خانے کے ادھار والا رجسٹر کس کے پاس ہے ، ؟ یہ نہ ہو ناعمہ بٹیا تین گنا وصول کر لیں ۔
  11. نایاب

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    توبہ توبہ باسی چائے ہی پلانا بٹیا کیا تھا جو تازہ بنا لاتیں ۔
  12. نایاب

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    ہنستی مسکراتی رہو سدا آمین وہ تو پی بھی چکا ۔ توبہ توبہ ٹھنڈی چائے پلا دی ذرا خیال نہ آیا بٹیا ۔
  13. نایاب

    چیلنج

    ڈاکٹر کی بیوی ۔۔۔۔ فوزیہ فوزیہ کی بھابھی ۔۔۔ کرن کرن کی بیٹی ۔۔۔۔ سعدیہ سعدیہ کا دادا ۔۔۔۔ ریحان ریحان کی بیوی ۔۔۔ عائیشہ عائیشہ کی بیٹی ۔۔۔۔ طاہرہ تو اب تلاش کرنا ہے کہ ڈاکٹر صاحب اور طاہرہ کا رشتہ کیا ہے ۔ ؟
  14. نایاب

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    کیوں بھیا بہنوں کو چائے پلا پلا رنگ کالا کرنے میں مدد دیتی ہو بٹیا ۔ یہ چائے پیئیں گے رنگ کالا ہونے کا خطرہ ہوگا ۔ پھر بیوٹی کریم تلاشیں گے ۔ اور تم جانو ہی کہ " بیوٹی کریم " میک اپ میں شامل ۔ اور میک اپ کرنے والوں کو ڈاکٹروں نے " ڈینگی " مچھر کا آسان شکار مشہور کیا ہے ۔ یہ چائے تو میں...
  15. نایاب

    میک اپ اورڈینگی مچھر

    لگتا ہے ڈاکٹر اے آر سلیمی صاحب کا میک اپ کے خرچہ بارے تجربہ کچھ تلخ رہا ہے ۔ ڈینگی کے بہانے خرچہ بچانے کی کوشش لگتی ہے ۔ ڈرا دیا بیچاری خواتین کو ۔
  16. نایاب

    نبوت ختم ہے تجھ پر، رسالت ختم ہے تجھ پر ۔ ارشاد عرشی ملک

    سبحان اللہ کیا شان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیان کی ہے ۔ محترمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ نے جزاک اللہ خیراء محترم بھائی رانا
  17. نایاب

    آئی ایس آئی امریکہ کو بدترین دشمن مانتی ہے‘

    محترم خان صاحب مجیب الرحمن کو جب "اپنا " سمجھ معاف کیا گیا تھا ، اس بارے اس کی بیٹی کا ہی بیان کافی ہے ۔ بنگلہ دیش کی آج کی حکمران حسینہ واجد شیخ مجیب کی لخت جگر ہے۔ انہوں نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ پاکستان توڑنے کی سازش پر مبنی اگرتلہ کیس سچا تھا۔22 اپریل1969 ء کو شیخ مجیب الرحمن کو اس...
  18. نایاب

    آئی ایس آئی امریکہ کو بدترین دشمن مانتی ہے‘

    امریکی صحافی ڈومینک ڈی نیٹیلی جنہوں نے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی کا انٹرویو کیا پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی کا انٹرویو کرنے والے امریکی صحافی ڈومینک ڈی نیٹیلی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس انٹرویو میں کامیابی سے متعلق معلومات کا تبادلہ کیا ہے۔ اسامہ بن لادن کی تلاش میں مدد دینے والے...
  19. نایاب

    آئی ایس آئی امریکہ کو بدترین دشمن مانتی ہے‘

    مجیب الرحمن کو " اپنا " جان کر مغربی پاکستان نے تو صرف نظر کرتے اسے مشرقی پاکستان بھیج دیا تھا ۔ اور پھر اس نے پاکستان دشمنوں سے مل کر کیسے بنگلہ دیش کی تخلیق کی ۔ یہ کس سے مخفی ہے ۔ یہ الگ بات کہ اپنی اس غداری کی سزا اس کی اپنی ہی قوم نے بہت قلیل عرصے میں دے دی تھی ۔ اور " سونار بنگلہ " کے...
Top