خرم بھائی
یقین کامل رکھیئے گا کہ
"ان اللہ یرزق من یشاء بغیر حساب "
اس کلمے کو مکمل یقین کے ساتھ قلب و زبان پر جاری رکھیں ۔
ان شاءاللہ وہ رزاق الکریم بے حساب رزق سے نوازے گا ۔
ہمت قائم رکھیئے کہ یہ دنوں کے اتار چڑھاؤ زندگی کے راز کھولتے ہیں ۔
انسان کو اپنوں بیگانوں سے وابستہ امیدوں کے دائرے...