نتائج تلاش

  1. نایاب

    چیلنج

    اللہ ہی جانے بٹیا رانی میں نے تو اسے ایسے ہی نقل کیا جیسا کہیں پڑھا تھا ۔ وہاں یہی تین آپشن تھے ۔
  2. نایاب

    شاعری کا ابتدائی سبق

    بہت خوب معلوماتی شراکت بہت شکریہ محترم ابن محمد جی
  3. نایاب

    کیا خدا ہماری قسمت لکھتا ہے؟؟؟

    بہت خوب سوچ سے عمل کی جانب ابھارتی اک بہترین تحریر ۔ بلا شک اللہ سے توفیق ہی طلب کرنی چاہیئے ۔ اے خدا مجھے ہمت اور طاقت دے کہ میں حالات بدل ڈالوں ۔
  4. نایاب

    میں نے دن میں ایک خواب دیکھا

    محترم بھائی پردیسی ایسا ہونا نا ممکن بھی نہیں ۔ اور خاص طور سے پردیسی تو اکثر ہی ایسے خوابوں میں ملاقات کرتے ہیں ۔
  5. نایاب

    چیلنج

    حل کیجئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5×5-5÷5+5×5=====؟ ا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔51 ب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 26 ج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔49 ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. نایاب

    تاسف ہاجرہ مسرور

    اردو کے ادبی اور علمی حلقوں میں یہ بات انتہائی افسوس کے ساتھ سنی گئی کہ برصغیر میں حقوقِ نسواں کی علمبردار اور ممتاز افسانہ نگار ہاجرہ مسرور 15 ستمبر 2012 ء کو کراچی میں تراسی سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ان للہ و انا الیہ راجعون ۔۔ ہاجرہ مسرور کا آبائی تعلق ہندوستان کے مرکزِ علم و ادب لکھنئو...
  7. نایاب

    خدا ایک حل تھا .۔ علی زریون

    خدا کے لئے دوسری نظم (از علی زریون) ..! خدا آنسو بہانا چاہتا ہے اور مصیبت ہے ، خدا آنسو بہانے کے لئے کوئی بہانہ ڈھونڈھتا ہے ..! خدا اب تھک گیا ہے ، خدا کچھ دیر کا آرام ،کچھ لمحوں کی سیرابی میں رونا چاہتا ہے ..! خدا اپنی نگاہوں کی "ہری سرخی " کہاں لے جائے اب آخر ؟؟ خدا رو بھی...
  8. نایاب

    السلام علیکم کہیں کسی گرما گرم دھاگے میں لکھ دیا ہوگا ۔ اب ٹھنڈے ٹھنڈے انتظار فرمائیں ۔ محترم...

    السلام علیکم کہیں کسی گرما گرم دھاگے میں لکھ دیا ہوگا ۔ اب ٹھنڈے ٹھنڈے انتظار فرمائیں ۔ محترم بھائی
  9. نایاب

    مبارکباد کہتی ہے تجھ کو خلقِ خدا غائبانہ کیا

    محترم بھائی راشد اشرف کو کتاب کی اشاعت پر دلی مبارک باد ادبِ عالیہ اور مقبولِ عام ادب کی تقسیم نئی نہیں ہے۔ پاپولر ادیب اور اس کی تحریروں کو ادب و فن کی سنجیدہ بحثوں سے دور رکھنے کا رویہ بھی آج سے نہیں ہمیشہ سے قائم ہے۔ فرق صرف یہ پڑا ہے کہ ریسرچ میتھاڈالوجی یعنی طرزِ تحقیق کے نئے داؤ...
  10. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "؟؟؟؟"

    یا Pakistani بابا ۔ ادھر چلے آؤ ۔۔
  11. نایاب

    برداشت

    بلاشبہ بہت خوب حقیقت کا عکاس کالم لکھا محترم جاوید چوہدری صاحب نے ۔ مسلمان اسلام سے زیادہ اپنے نبی سے محبت کرتے ہیں۔ یہ اسلام پر ہر قسم کا حملہ برداشت کر جاتے ہیں لیکن یہ نبی کی ذات پر اٹھنے والی کوئی انگلی برداشت نہیں کرتے‘‘ آپ خواہ ان کی مسجد پر قبضہ کر لیں‘ آپ ان کی حکومتیں ختم کر دیں۔ آپ...
  12. نایاب

    مجھے ان کی، انہیں میری ضرورت ہوتی جاتی ہے

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب کلام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سمٹ کر دو دلوں کا ایک ہوجانابھی کیا شے ہے کہ فاصلہ بڑھتا ہے، قربت ہوتی جاتی ہے باباجی بزرگی بچپن سے ساتھ ہے تو اب بڑھاپے کا کیا احساس ؟
  13. نایاب

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    محترم بھائی خاکہ تو میں نے بھی "عثمان " نام کو سامنے رکھتے لکھ مارا تھا مگر " نقص امن " کے خطرے کے پیش نظر پوسٹ نہ کیا ۔ ویسے بھی " دل والا دکھڑا نیں کسے نوں سنائی دا " کے م،صداق مجھے ذاتی ظور پر مناسب نہ لگا تھا ۔
  14. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "؟؟؟؟"

    شروع شروع میں تواک ایسے بہت سڑیل مزاج محسوس ہوئے تھے جو کہ ہر پوسٹ کے حسن میں سے عیب تلاشنے کے فن سے آشنا ہو ۔ اور یہ تاثر اک مدت تک قائم رہا ۔ اور کچھ ہی وقت گزرا ہے کہ یہ تاثر بدل گیا ہے ۔ اور چونکہ ان کی اصل شخصیت سے واقفیت ہو گئی ہے ۔ کہ یہ اک دل درد مند کے حامل نہایت صاف گو انسان ہیں ۔...
  15. نایاب

    پہلی بار

    بہت خوب تحریر
  16. نایاب

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    یہ محترم بھائی کی پوسٹ کے نیچے جو ان کا نام تھا اسے کاپی کر لیا ۔
  17. نایاب

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    آپ کی اس محبت بھری توجہ کا شکریہ جزاک اللہ خیراء
  18. نایاب

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    محترم حشمت صمدانی صاحب آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  19. نایاب

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    محترم بھائی " الٹے بانس بریلی کو " یہ مثل تو بہت پرانی ہو چکی ۔ ویسے بھی سونے کے بعد تو جاگتا ہوں اور آنکھ کھلنے کے بعد سوتا ہوں ۔ اس لئے سمجھیں کہ مشورہ شرف قبولیت پا چکا ۔
Top