نتائج تلاش

  1. نایاب

    ادب کے نوبل انعام کے حصول کی خواہش

    با ادب لوگوں کے بے ادب کھیل ویسے یہ فخر زماں صاحب نے کون کون سی کتب لکھی ہیں ۔؟ کہاں کہاں ادب کی خدمت کی ہے ۔ ؟ میں تو آج تک انہیں " ریلو کٹا جیالا " کے طور پر ہی جانتا رہا ۔ کوئی محترم دوست " فخر زماں صاحب " کی کتب کی نشاندہی کرتے دعاؤں کا حقدار ٹھہرے ۔
  2. نایاب

    چیلنج

    میرے بھائی ریحان اور عائیشہ فوزیہ کے والدین ہیں اور طاہرہ فوزیہ کی بہن ہے ۔ کرن کی نند اور سعدیہ کی پھپو سو طاہرہ اور ڈاکٹر صاحب میں " سالی اور بہنوئی " کا رشتہ ہے ۔
  3. نایاب

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    واہہہہہہہہہہہ کیا کمال حمدیہ کلام شریک محفل کیا ہے بابا جی
  4. نایاب

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    غلط ناعمہ کا کا مادہ " ناعم " ہے جو کہ کسی شے کی ملائمت بیان کرتا ہے ۔ سو " ناعمہ " نام کا نسوانی معنی نرمی و گداز سے بھرپور ہستی
  5. نایاب

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    محترم بھائی آپ نے " نیلم اور یاقوت " کو اک ہی جواہر میں گنا ۔ جبکہ یہ دونوں الگ الگ جواہر ہیں ۔ نیلم نیلا صاف شفاف چمکدار ۔ نیلم جسے سنسکرت میں نیلا ، انگریزی میں سیفائر اور فارسی عربی میں یا قوت ارزق کہتے ہیں نہایت ہی وعمدہ نیلگوں جواہر ہے ۔ اس کی چمک دمک اور آسمانی نیلی رنگت دل کو بہت...
  6. نایاب

    تعارف اہل محفل کو جنید اقبال کا سلام

    محترم جنید اقبال بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  7. نایاب

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    اللہ بلند درجات عطا فرمائے آمین دادی جان مرحومہ نے ایسا نام رکھا " نایاب " کہ سدا اپنوں کے لیئے " نایاب "" ہی رہا ۔ اثر اتنا رہا اس نام کا کہ کبھی کبھار سال دو سال میں اپنوں کو " دستیاب " ہوتا ہوں ۔
  8. نایاب

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    محترمہ سیماب بٹیا یا بہنا اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو ۔ آمین محفل اردو پر دلی خوش آمدید آپ نے اپنا تعارف تو دیا نہیں اور ہم سے مانگ لیا ۔ نام نایاب ہے میرا اور اکثر اس محفل اردو پر لفاظی کرتے مجمع لگانے کی کوشش کرتا رہتا ہوں ۔
  9. نایاب

    ویک اپ کال

    اللہ کرے ہم سب اس "ویک اپ کال " کو پوری معنویت سے سمجھتے اپنے اعمال و کردار درست کر لیں ۔ بہت خوب آگہی پھیلاتی شراکت
  10. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    ماشاءاللہ بلاشبہ بہت بہترین ذکر ہے ۔
  11. نایاب

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہ جیو میرے بھائی "ہمیں تو لوٹ لیا "
  12. نایاب

    سب ہار دیا - ارشاد عرشی ملک

    واہہہہہہہہ کیا بھرپور کلام ہے
  13. نایاب

    دعاؤں کے موتی

    آمین ثم آمین جزاک اللہ خیراء
  14. نایاب

    واپسی 2012

    خوش آمدید واپسی مبارک " لوٹ کے بادشاہ محفل کو آئے " کچھ یادیں کچھ باتیں ہمراہ لائے
  15. نایاب

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    محترم فواد بھائی کیا حکمت ہے کہ ایسے انسان کو عزت سے نوازنے کی جس کی حرکات کے باعث امریکی مارا گیا ۔ اسے امریکہ میں حکومتی اور عوامی کس قدر اہمیت حاصل ہے کہ اک مسلمان اس کا دفاع کرتے ہوئے اس کو " جمع و ادب " کے صیغے میں ذکر کر رہا ہے ۔
  16. نایاب

    اللہ کی رحمت اتری ہےسارے گھر میں چھائی خوشیاں

    اصلاح بارے تو " مصلح " ہی جانیں ۔ بہت بہترین نظم لگی مجھے تو خلیری بہنا کو ڈھیروں دعائیں ۔ اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آمین
  17. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم بھائی " پردہ نہ اٹھاؤ "
  18. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    بہنا میری بھائیوں کا کبھی بھی شکریہ ادا نہیں کیا جاتا ۔ بس دعا کر دی جاتی ہے ۔ اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین یہ تنہا پسندی بھی اک نعمت ہی ثابت ہوتی ہے اگر اس تنہائی میں ذکر کو ساتھی بنا لیا جائے ۔ " الحمد للہ " بہترین نافع ذکر ہے آپ کے لیئے ۔ اگر اسے فرض نماز ادا کرنے بعد بنا...
Top