محترم بہنا
مہ جبین کا معنی میرے ناقص علم کے مطابق تو
" چودھویں کے چاند جیسی روشن پیشانی کی حامل "
جب چاند پورا ہوجاتا ہے تو " مہ " کہلاتا ہے ۔
اور بلا شبہ روشن پیشانی کی حامل ہیں آپ ۔
کیونکہ روشن پیشانی انہی کی ہوتی ہے جن کی روح کسی نور سے روشن ہو ۔
اور آپ تو بلا شبہ ( ماشاءاللہ )باطنی طور...