مقدس بٹیا موجودہ 31 مراسلے روزانہ کی رفتار کو برقرار رکھتے صرف تین دن بعد 15 ہزاری کہلائیں گی ۔
نبیل بھائی موجودہ 6 مراسلے روازنہ کی رفتار کو برقرار رکھتے 44 دن بعد یہ منصب حاصل کر سکتے ہیں ۔
ناعمہ عزیز بٹیا موجودہ 12 مراسلے روزانہ کی رفتار کو برقرار رکھتے 37 دن بعد اس منصب کی حقدار بن...