نتائج تلاش

  1. نایاب

    بےوقوف انسان

    اس پوسٹ کا عنوان ہونا چاہیئے تھا تیسری نصیحت کی تلاش ۔ دو نصیحتیں تو واضح ہیں مگر تیسری نصیحت عقلمند چڑیا استعارے میں بیان کر گئی ۔ اک اچھی شراکت
  2. نایاب

    پوزیٹیو سوچ

    اللہ سدا خوش ہنستا مسکراتا رکھے آپ کو آمین
  3. نایاب

    پوزیٹیو سوچ

    بہنا میری اگر کوئی ایسے کہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو گزاری نہ جا سکی ہم سے،، ہم نے وہ زندگی گزاری ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    راجہ صاحب آپ کے اس سارے بیان سے بہت سے سوال ابھرتے ہیں ۔ جن کے جوابات ملنے پر ہی کچھ کہا جا سکتا ہے کہ یہ اصل حقیقت کیا ہے ۔ ؟ آپ نے لکھا کہ یہ سلسلہ تین ماہ سے جاری ہے ۔ آپ کی اس گھر میں رہائیش کب سے ہے ۔؟ کیا پچھلے کچھ عرصے کے دوران اس گھر میں کچھ مرمت وغیرہ کا کام ہوا ہے ۔ ؟ کوئی دیوار گرا...
  5. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم بھائی روحانی بابا انسان ہی انسان کا " دارو " ہے ۔ سو ہم بھی پکار لیا کرتے ہیں ۔ ویسے بھی ماشاءاللہ آپ صاحب علم ہستی ہیں اور فی سبیل اللہ خدمت انساں کرتے ہیں ۔ آپ نے توجہ سے نوازا ۔ جزاک اللہ خیراء
  6. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    یہ " علم " ابھی جانے کیا کیا کرشمے دکھائے ۔۔ شاید علامہ نے فرمایا تھا کہ " یہ کائنات ابھی نا تمام ہے شائد کہ آرہی ہے دمادم صدائے کن فیکون "
  7. نایاب

    آئی ایس آئی امریکہ کو بدترین دشمن مانتی ہے‘

    ان بتوں کا " آذر " وہ نعرہ ہے جو انسان کو اللہ سے دور رکھ انسانوں کو الہ بناتا ہے "روٹی کپڑا اور مکان " یہی مطلوب یہی مقصود یہی سب فساد و برائی کی جڑ
  8. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    یہ کتاب کا علم تخت کیسے لے آیا ۔ یہ مادیت سے دور روحانیت سے منسلک ہے ۔ جناب سلیمان علیہ السلام جن کے جملہ کائنات مسخر کی گئی تھی کیا وہ چاہتے تو اپنے اک اشارے پر تخت کو اپنے پاس نہ منگوا لیتے ۔ ان کا تو ہوا کو ہی اک اشارہ کرنا کافی تھا ۔ اور یہاں وہ بھرے دربار میں اپنے درباریوں سے اپنی خواہش...
  9. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم بھائی بلا شبہ یہ تخت اک انسان نے ہی جناب سلیمان علیہ السلام کی خدمت میں حاضر کیا تھا ۔ حضرت سلیمان کا دربار لگا ہوا تھا۔ سب درباری موجود تھے جن میں جنات بھی شامل تھے۔ جو حضرت سلیمان کے تابع فرمان تھے۔اس مجلس میں جب حضرت سلیمان کو ملکہ بلقیس کی آمد کا علم ہوا تو آپ نے تمام د رباریوں کو...
  10. نایاب

    ایک پلیٹ چھولے، دو نان،دس روپے

    محترم دوستو یہ پاپی پیٹ ایسا نامراد ہے کہ جب خالی ہو تو سب حلال و حرام اس دلیل کے ساتھ بھول جاتا ہے کہ ۔ "اس نے تم پر صرف مُردار اور خون اور سؤر کا گوشت اور وہ جانور جس پر ذبح کے وقت غیر اﷲ کا نام پکارا گیا ہو حرام کیا ہے، پھر جو شخص سخت مجبور ہو جائے نہ تو نافرمانی کرنے والا ہو اور نہ حد سے...
  11. نایاب

    ایک پلیٹ چھولے، دو نان،دس روپے

    جانے کب ہوں گے کم اس دنیا کے غم اس " چھوٹے " نے جس کا ضمیر اس قدر حساس تھا کہ اس نے کسی کی بھوک کا خیال کرتے اپنی نوکری کو داؤ پر لگا اک " گناہ " کیا ۔ اور مالک سے بے وفائی کی ۔ کیا معلوم اس نے اپنے اس " گناہ " کی تلافی کیسے کی ہو گی ۔؟ یہ وہ " چھوٹا " ہی جانتا ہے یا اس کا رب ۔ جانے وہ " چھوٹا...
  12. نایاب

    سلیم کوثر وہ جو ہمرہی کا غرور تھا وہ سواد رہ میں جل بجھا - (سلیم کوثر)

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہ کہیں بےنیازی کی لاگ میں کہیں احتیاط کی آگ میں تجھے میری کوئی خبر بھی ہے میرےخیر خواہ میں جل بجھا
  13. نایاب

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے - خاطر غزنوی

    واہہہہہہہہہہہ کیا قیامت ہے کہ خاطر کشتۂ شب بھی تھے ہم صبح بھی آئی تو مجرم، ہم ہی گردانے گئے
  14. نایاب

    رضا زمین و زماں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لئے

    سبحان اللہ کیا خوب ہدیہ نعت ہے ۔ کلیم و نجی مسیح و صفی خلیل و رضی رسول و نبی عتیق و وصی غنی و علی ثنا کی زباں تمہارے لئے اصالتِ کُل امامتِ کُل سیادتِ کُل امارتِ کُل حکومتِ کُل ولایتِ کُل خدا کے یہاں تمہارے لئے
  15. نایاب

    پیکر ہستی کو جب مشکوک سا پاتا ہوں میں

    واہہہہہہہہہہہہہہ آگے آگے چلا جاتا ہے وہ محشر خرام پیچھے پیچھے نقشِ پا کو چومتا جاتا ہوں میں
  16. نایاب

    نون بھائی

    گھر کو آگ لگ رہی ہے گھر ہی کے چراغوں سے ۔ اک تلخ المیہ ۔ بیروزگاری اور مہنگائی کے کھیتوں میں بھتہ خور چور ڈکیت خودرو پودوں کی بھرپور فصل تیار ہوئی ہے ۔ الزام کس کو دیں ۔ ؟
  17. نایاب

    ایک پلیٹ چھولے، دو نان،دس روپے

    وہ " چھوٹا " جس نے ایسا کردار نبھایا ۔ "دس سال " کی عمر میں کیسی روشن آگہی کا حامل تھا ۔ "بھوک " کیا ہوتی ہے ؟ جانے کب سے اس اذیت سے آگاہ تھا ۔ سلام ٹو چھوٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب آگہی کی حامل اک بہترین شراکت بھتیجے
Top