نتائج تلاش

  1. نایاب

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    جزاک اللہ خیراء محترم بھائی
  2. نایاب

    یہ طے ہوا تھا !!!

    بہت خوب شراکت مگر ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ ہر لمحہ اک نئی امنگ نئی ترنگ زندگی ہے رواں دواں "یہ طے ہوا تھا " کی بات چھوڑو " تو نہیں تو اور سہی " کسی دوسرے کے سنگ انہی اصولوں پہ محبت ہو رہی ہے کہ اپنی ذات سے عشق ہے سچا باقی سب افسانے ہیں
  3. نایاب

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    السلام علیکم محترم اراکین محفل اگر آپ میں سے کوئی " بلڈنگ نقشہ نویسی " بارے علم رکھتا ہو تو براہ مہربانی درج ذیل درج ذیل تصویر میں دکھائی دینے والے پلاٹ پر اک ایسے گھر کا نقشہ بنانے میں میری مدد فرمائیں جو کہ چھ افراد پر مشتمل فیملی کے لیئے کافی ہو ۔ جزاک اللہ خیراء
  4. نایاب

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    ہے خبر گرم کہ پاکستان میں یو ٹیوب بینڈ ہونے کے بعد " پراکسی پاس " اور " الٹرا سرف " جیسے سوفٹ وئر کی مانگ چوگنی ہو گئی ہے ۔ ؟
  5. نایاب

    مرگ بر امریکہ اور ہمنوا

    حرمت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر جان بھی قربان ہے ۔ مگر یہ کیسا عشق جنوں خیز ہے کہ یہ کیسے لوگ ہیں یہ خاندان عشق کے لوگ کہ ہوتے جاتے ہیں قتل اور کم نہیں ہوتے اس تحریر سے اک سوال بھی ابھرا کہ امریکی خودکشی تو کر سکتے ہیں۔ افغانستان اور عراق میں خودکشیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں۔ مگر...
  6. نایاب

    جوش کچھ ادھر کا حال بھی سن لیجئے۔۔۔ (خدا خیر کرے)

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہ خدا خیر کرے جانے حضرت جوش نے یہ غزل گھڑی تھی کہ کہی تھی ؟ مگر مجسم کر دکھایا سراپا شباب نوخیز کا سطح عارض کی دھڑکتی ہوئی رنگینی سے دل کی ہر ضرب نمایاں ہے خدا خیر کرے
  7. نایاب

    چور سے ولی تک

    حق کہ محبت فاتح عالم بہت ہی خوب سبق آموز نصیحت سے بھرپور تحریر بہت شکریہ انتہا بھائی شراکت پر
  8. نایاب

    چیلنج

    بہنا میری ۔۔ دو کو دو میں تقسیم کر دیا تو ہر اک کے حصےمیں " 1 " آیا ۔ ہاتھ تو میرا خالی ہوا ،،،،،،،،،،،
  9. نایاب

    چیلنج

    معصوم سی بٹیا یہ آرڈر کا آپریشن کیسے کرنا ہے یہ کون سمجھائے گا ۔؟ مجھے تو انگلش بھی نہیں آتی ۔۔۔۔ گوگل چاچا بھی عجب عجب ترجمہ کرتے ہیں آج کل یہاں ۔ ماشاءاللہ آپ سب پڑھی لکھی بہنوں بیٹیوں نے جو جواب دیئے ہیں ۔ وہ غلط تو ہو نہیں سکتے ۔ کیونکہ ریاضی الجبرا آپ نے سیکھا ہوا ہے ۔ میں تو صرف...
  10. نایاب

    سفر پاکستان 2012

    بہت شکریہ محترم نبیل بھائی آپ نے پاکستان میں گزارے وقت میں ہمیں شمولیت سے نوازا ۔ باقی سب کتابیں تو آرام سے سکین کرتے رہیئے گا لیکن محترم والد صاحب کے لکھے مضامین پہلی فرصت میں سکین کر کے پوسٹ کر دیں ۔ بہت شکریہ
  11. نایاب

    چیلنج

    بہنا میری سدا خوش و شادوآباد ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین یہ " صفر " سے انعام دیا اتنی اچھی تحریر کا ۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. نایاب

    ترجمہ میں معاونت

    محترم بھائی بہت معذرت خواہ ہوں کہ انگریزی نہیں سمجھ سکتا ۔ ترجمہ کرنے سے معذور ہوں ۔
  13. نایاب

    حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے

    السلام علیکم امریکی ملعون پادری اوراس جیسے مکروہ ذہن رکھنے والے اسلام دشمنوں نے اسلام اور رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خلاف گستاخانہ فلم بنا کر اپنے عزائم کو آشکارہ کر دیا ۔ مخالف گستاخانہ فلم کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج جاری ہے ۔ آئیے ہم سب اراکین محفل بھی مہذب انداز...
  14. نایاب

    لادن ایسے پیدا ہوتے ہیں

    غازی علم دین شہید اور ممتاز قادری کے ہاتھوں وقوع پذیر ہونے والے دونوں واقعات اس " انتہا پسندی " کو پوری معنویت سے بیان کرتے ہیں ۔ ہر دو واقعات کے سیاق و سباق پر غور کرتے یہ حقیقت عیاں ہوجاتی ہے کہ انتہا پسندی کیا ہے ۔ محترم بھائی غازی علم ادین شہید نے جب یہ شہادت گاہ کی جان قدم بڑھایا اس وقت...
  15. نایاب

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    اس علم کے بانی یا سب سے پہلے جنہوں نے اشعار پر اس علم کے قوانین کا اطلاق کیا وہ ابو عبدالرحمٰن خلیل بن احمد بصری ہیں جن کا زمانہ دوسری صدی ہجری تھا۔ اس علم کے قوانین بننے سے پہلے بھی شعر کہے جاتے تھے بلکہ ایام جاہلیت کے عربی شعراء تو بہت مشہور ہیں تو کیا اس وقت اشعار میں وزن موجود نہیں تھا؟...
  16. نایاب

    لادن ایسے پیدا ہوتے ہیں

    محترم پپو بھائی بلا شک آپ نے سچ لکھا ۔ مگر " ممتاز قادری " کا مسلہ الگ ہے ۔ اور اسے " غازی علم دین شہید " کی صف میں کھڑا کرنا کسی طور مناسب نہیں ۔ غازی علم دین شہید " عشق رسول علیہ السلام " میں جان قربان کر گئے ۔ اور ممتاز قادری " انتہا پسندی " کا عکاس ٹھہرا ۔
  17. نایاب

    چیلنج

    بہنا میری جواب تو مجھے آتا ہی نہیں ۔ اور آپ کا جواب بھی 1 اور 7 ہے ۔ اب کسے اختیار کروں ۔ ؟ عائشہ عزیز بٹیا کا انتظار کرتے ہیں ۔
  18. نایاب

    چیلنج

    تو بٹیا رانی پیش بندی کے طور پر ہر دو صورت میں حاصل ہونے والا جواب تحریر کرنا بہتر ناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اپ کا جواب درست تھا ۔ یہ تو چکر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اک اور سوال
  19. نایاب

    حافظ اسرار سیفی : تیری رحمت ہے محیط بے کراں

    سبحان اللہ بہت خوب حمدیہ کلام ہے
Top