نتائج تلاش

  1. نایاب

    حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یوم عشق رسولﷺمنانے اور عام تعطیل کا فیصلہ

    کیا اس توہین کے باعث یہ چھٹی دی گئی ہے ۔ ؟ اور ایسے غلیظ مصنفوں کو ہلا شیری دی گئی ہے جو کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر قلم و زبان دراز کرتے ہیں ۔ تاکہ وہ جب چاہیں کوئی اک غلیظ جملہ ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جانب اچھال دیں ۔ تاکہ پاکستانی عوام کو چھٹی مل سکے ۔ کاروبار...
  2. نایاب

    محفل کی رونق

  3. نایاب

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    مین گلی بہت کم چوڑی ہے قریب 8 فٹ ۔
  4. نایاب

    جب وہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرتے ہیں

    جزاک اللہ خیراء محترم ضبط بھائی اس بھائی نے سب باتیں بہت مناسب کہیں ۔ اور بلا شک ایسا ہی ہے ۔ جس کی شان " و رفعنا لک ذکرک " سے ثابت ہے ۔ اس کی شان ایسی باتوں سے گھٹ سکتی ہے کیا ۔ ؟
  5. نایاب

    بچیوں کے کارنامے میرے گھر میں

    ان میں نقوش نہیں ہیں ۔ سپاٹ چہرے ہیں ۔ ؟
  6. نایاب

    میں لکھ نہیں پاتی۔

    بہت خوب کتھارسس ہے بٹیا رانی اس تحریر سے یہ آگہی ملتی ہے کہ لکھنے والا اب اپنے باطن کی گہرائی میں پیراکی کر رہا ہے ۔ موتی ملتے ہیں ۔ مگر یہ انسان ان موتیوں کے رنگ و روپ میں الجھتے خوبصورت موتیوں کی تلاش میں آگے سے آگے بڑھتا جا رہا ہے ۔ لفظ" قناعت " یہاں یاد رکھنا بہت بہتر ۔ کہ اس سے برکت ملتی...
  7. نایاب

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    یہ سب چوڑائی میں ہیں
  8. نایاب

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    محترم بھائی جو زمین پر بچھے ہیں ان کا سائز 6 انچ ضرب 18 انچ ہے ۔ صرف دیوار والے کھڑے کالم 9 انچ ضرب 18 انچ کے ہیں ۔ باقی تمام 6 انچ ضرب 18 انچ کے ہیں ۔
  9. نایاب

    سورۃ اخلاص کی منظوم تفسیر

    صدق اللہ العظیم
  10. نایاب

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    محترم درویش خراسانی کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  11. نایاب

    مبارکباد ابن سعید عرف چاچو کے پانچ چوکے

    بہت خوب سعود بھائی دلی مبارک باد
  12. نایاب

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    محترم بھائی یہ بنیاد کے طور زمین سے اٹھے کالم ہیں ۔ اور یہ چھت پر بچھا سریا بمعہ انٹر لاک کالم
  13. نایاب

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    آپ نے بالکل درست کہا نمی کا رکنا مشکل ہے ۔ اس لیے بیسمنٹ کی دیواروں بارے اک سوچ یہ بھی ہے کہ زمین سے لیکر 8 فٹ تک کالمز کر درمیان سریے کا 4 انچ موٹا جال بنوا کر کنکریٹ بھر دی جائے ۔ 12 سال پہلے یہ پلاٹ لیا تھا ۔ 12 سالوں میں آس پاس گھر بن گئے ۔ زمین کچھ سخت ہے یہاں کی شاید اس لیئے آس پاس کے...
  14. نایاب

    چیلنج

    بھائی ابھی بیگم کی ڈیوٹی پر مصروف ہوں ۔ ابھی تو بیگم کے چیلنج پر ہمہ تن توجہ مصروف ہے ۔ ذرا فارغ ہو جاؤں تو حاضر ہوتا ہوں ۔
  15. نایاب

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    نہیں بھائی دیواروں والے سب کالم اوپر دوسری منزل تک جائیں گے ۔ باقی اوپر جب کمروں کا نقشہ بن جائے گا تو جہاں جہاں ضرورت ہو گی وہاں ڈرلنگ سے مدد لیتے نیچے والے کالمز سے سپورٹ لے لی جائے گی ۔ درمیان والا دائروی کالم اوپر نہیں جائے گا ۔
  16. نایاب

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    محترم بھائی پچھلی طرف کے کالموں میں قریب 9 فٹ فاصلہ ہے اور سائیڈو ں والے کالموں کے درمیان قریب 10 فٹ فاصلہ ہے ۔
  17. نایاب

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    جی بھائی RCC ہی ہے لینٹر ۔ دیواریں ابھی باقی ہیں ۔ خیال تو یہی ہے کہ اک اینٹ کا پردہ کروا دوں گا ۔ بیس منٹ کا رستہ صحن سے ہے ۔ جنوبی کونے پر 6 فٹ چوڑا اور 4 فٹ لمبا ۔ اصل پرابلم یہی کہ کمرے وینٹی لیٹ کیسے ہوں گے ۔ ابھی فی الحال گراونڈ فلور ہی مکمل کرنا ہے ۔ بعد میں اوپر کی تعمیر ہو گی ۔ ان...
  18. نایاب

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    مکان گھر جب ہی کہلاتے ہیں جب افراد خانہ میں محبت چاہت ہو ۔ میرے بھائی اور اس بارے بہت فضل ہے رب سچے کا ۔ محترم بھائی یہیں پر آکر میری نقشہ نویسی جواب دے جاتی ہے ۔ اک بڑا سا کمرہ اٹیچ باتھ کے ساتھ میری مالکن کا اک کمرہ اٹیچ باتھ کے ساتھ میری بٹیا رانی کا دونوں بیٹے اک ہی کمرے میں گزارہ کر...
  19. نایاب

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    مغرب شمال جنوب گھر بنے ہوئے ہیں ۔ صرف مشرق کی جانب گلی ہے محترم بھائی کوئی قوانین نہیں گاؤں شہر کی صورت ہوچکا ہے ۔ کوئی خاص ریکوائرمنٹ نہیں ۔ بس چھ افراد پر مشتمل فیملی آرام سکون سے وقت گزار سکے ۔ محترم بھائی وہ پلاٹ کا نقشہ ہی غلط اپلوڈ کر دیا تھا ۔ اب درست ہے ۔ پورچ وغیرہ کی ضرورت نہیں ۔...
  20. نایاب

    بچیوں کے کارنامے میرے گھر میں

    یہ کس چیز سے بنے ہیں ؟
Top