نتائج تلاش

  1. نایاب

    شمیم طوائف/روحانیت

    محترم بھائی ۔۔۔ نگاہ خاص کی حقدار ہے یہ تحریر ۔ سرسری اس جہاں سے نہ گزریں ۔
  2. نایاب

    کیا یہ درست ہے؟؟؟

    بات تو سچ ہے وہ بھی سولہ آنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. نایاب

    تعارف میرا تعارف

    محترم ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  4. نایاب

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    جی بھائی سچ کہا آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔ بڑے بڑے انجینئرز ٹھیکیدار سے منظوری لے لینی آسان ہے ۔ مگر ان کے سامنے سب لفاظی دھری رہ جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ وہ نکات اٹھاتی ہے یہ حکومت کہ سبحان اللہ
  5. نایاب

    بابا! آج آپ نہیں ہیں۔۔

    بٹیا ۔۔۔۔ تعریف تحریر کی کروں کہ یا کہ اس میں پنہاں ان سچے جذبوں کی جو کہ آنکھ کو وضو کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کے بابا کی مغفرت فرماتے انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے ۔ آمین جانے والے چلے جاتے ہیں ۔ اپنی یاد چھوڑ جاتے ہیں ۔ یہ یاد دل میں چہکتی ہے ۔ لب پہ مہکتی ہے ۔ اور اور...
  6. نایاب

    بابا! آج آپ نہیں ہیں۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. نایاب

    تاسف دعا مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا علیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماتے اپنے جوار رحمت میں جگہ دے آمین
  8. نایاب

    سرخ لوبیے کا سلاد-

    واہہہہہہہہہ محترم بہنا ۔ سدا خوش و شادوآباد رہیں ۔ آمین بہت خوب ترکیب شریک محفل کی ہے ، سلاد لگتا تو مزیدار ہے ان شاءاللہ کل ہی بنانے کی کوشش کروں گا ۔
  9. نایاب

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    محترم پپو بھائی جزاک اللہ خیراء ذرا گھر کی مالکن کو دکھا لوں ۔ پھر ان پر بات ہوتی ہے ۔
  10. نایاب

    گستاخانہ فلم غیرمہذب اور شرمناک اقدام ہے، بان کی مون

    بلا شبہ یہ بیان اک اچھی پیش رفت کہلا سکتا ہے ۔ تاریکی میں امید کی اک رن ہے یہ بیان ۔ اللہ کرے کوئی مستقل حل وجود میں آ جائے آمین
  11. نایاب

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    جو مرنے سے پہلے ہی مار دیں خود کو وہی حیات لازوال رکھتے ہیں ۔۔۔ بابا Pakistani ایسے روبوٹ ہیں جنہوں نے اپنی مہاریں کسی اور کے ہاتھ تھما رکھی ہیں ۔ اور موج میلا پا دیو رولا پر قائم رہتے " جو لبوں پہ مسکراہٹیں بکھیر دے وہی فاتح زمانہ " بنے پھرتے ہیں ۔
  12. نایاب

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    سامان سو برس کا جمع کر رکھنے میں مشغول ہوں ۔ یہ خبر رکھتے ہوئے بھی کہ " پل کی خبر نہیں " وہ کیا ہے " بابا بلھے شاہ " فرما گئے ہیں کہ عرش فرش تے بانگاں ملیاں ۔ مکے پے گیا شور بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں ۔۔ گور پیا کوئی ہور سو کچھ ایسا ہی یقین ہمراہ رکھتے ہیں کہ " مر کر بھی ہم نہ مریں گے " جینے...
  13. نایاب

    قزاقی کا طوق

    بلال بھائی اساتذہ کے بعد شاگردوں کو بھی موقع ملے گا نا ۔۔۔
  14. نایاب

    اسلام آباد میں جھڑپیں فوج طلب

    ایسا تو ہوتا ہے ایسے سے کاموں میں ۔ او بابا @pakstani ............. کرنے عمل شیطانی اور پھر دعوی عشق رحمانی ۔ کیا بخشے جائیں گے ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کے عزت و حرمت کے نام پر کرتے ہیں ہنگامے اس سچے کے سامنے کس منہ سے جائیں گے ہم ۔
  15. نایاب

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    جزاک اللہ خیراء محترم ضبط بھائی قریب قریب یہی لے آوٹ ہے ۔ زمین پر بچھے اور لینٹر کے لیئے کھڑے کالمز کا ۔ درمیانی سپن میں کچھ فرق ہے ۔ اگر ایسا ہی لے آوٹ لینٹر کے لیئے بنا دیں کہ انٹر لاکنگ کیسے ہونی چاہیئے ۔ تو بہت شکریہ
  16. نایاب

    مبارکباد پندرہ ہزاری ناعمہ عزیز بٹیا رانی

    بٹیا رانی کو ڈھیروں دعاؤں بھری دلی مبارک باد اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آسانیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
  17. نایاب

    جنگل کا قانون

    بہت خوب آئینہ دکھاتی تحریر بہت شکریہ شراکت پر قیصرانی بھائی
  18. نایاب

    تعارف نورالعارفین

    محترم نورالعارفین صاحب محفل اروو پر دلی خوش آمدید
  19. نایاب

    کرکٹ رزلٹ دینے کی بے تاج بادشاہ

    محترم بھائی لگ گیا تو تیر نہ لگا تو تکا ۔۔۔۔۔۔۔۔ سٹے کی کرامات ہیں ۔ خوابوں کی راہ ہے ۔ اور خواب دیکھنے والے کم تو نہیں ہوتے ۔ تعبیر کسی کسی کو ملتی ہے ۔ آپ یہ دیکھیں جس اخبار نے یہ اشتہار شائع کیا ہے ۔ اس کے لیئے پیسہ کس قدر اہم تھا ۔ کہ گمراہی کی راہ آسان کر دی ۔
  20. نایاب

    جب وہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرتے ہیں

    بابا Pakistani سچ کہا ۔ جوش ہوش گنوا دیتا ہے ۔ سلیمان رشدی ملعون کو ہم علمی عملی قلم و زبان و کردار سے اس کی گستاخی کا جواب نہ دے سکے ۔ اس کے خلاف مظاہرے کر توڑ پھوڑ مچا اپنا ہی نقصان کر کے اسے مشہور و معروف کر کے " تسلیمہ نسرین " کو بھی گستاخی کرتے مشہور ہونے کا موقع دیا ۔ مسلمانوں کے اتنے...
Top