اوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو میرے خدا ٹکٹ تو وہیں پھینک دی تھی
تصویر دکھا سکتی ہوں مگر موبائل کنیکٹ نہیںہوتا لیپ ٹاپ سے، جانے کیوں؟
کل کے میچ کا خوب مزہ آیا جیتنے کے بعد بھی یہاں سب نے خوب مل کے خوشی منائی مدت بعد اپنے ملک کے نام کوئی فتح آئی تو عجیب کا سرور حاصل ہوا ، سری لنکن ساتھ کام کرنے والے آج چھپتے رھے ہم سے