نتائج تلاش

  1. خوشی

    جنہیں شعورِ فنِ منزل آشنائی رہا - راشد آزر

    بدلنے والے، تجھے مجھ سے کچھ گلہ تو نہیں مری فنا کا تقاضا تری بھلائی رہا بہت خوب کاشفی جی
  2. خوشی

    زخم اِتنے ہیں کیا دیکھائیں ہم - ذرّہ حیدرآبادی

    واہ کاشفی جی بہت خوب بہت اچھے
  3. خوشی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    مجھے ایران کے الیکشن کے نتائج کا علم نہیں کوئی بتائے گا کہ کون جیتا
  4. خوشی

    موڈ (2)

    موڈ مجھے اچھا ہے بوچھی جی ناچنے والے کی وڈیو ہمیں بھی دکھائیں گی تو سونگ میں تلاش کر دیتی ہوں
  5. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔

    کیونکہ نانی اپنے حصے کی شاپنگ کر چکی ہوتی ھیں اور انھیں گھر میں ہی رہنا ہوتا ہے:battingeyelashes:
  6. خوشی

    کریڈٹ

    یہ دھاگہ کاہے کا ہے
  7. خوشی

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ہم نے تو ٹیم کو یہیں مل لیا آب لاہور والے کریں استقبال
  8. خوشی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    کل میرے گارڈن کی ایک لائیٹ ٹوٹ گئی شاید اس میں بھی امریکہ کا ہاتھ ہو:laughing:
  9. خوشی

    آج کا شعر - 4

    یہاں صرف اپنی پسند کا کوئی شعر لکھنا ہے یا یہ بیت بازی ہے
  10. خوشی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    دوسرا مصرع بہت مشکل ہے ویسے اچھی شاعری میری کمزوری ہے
  11. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    موسم بے حد خوبصورت ہے ابھی اپنے باغچے کے پودوں کو پانی لگا کے آٰئی ہوں ہر طرف پھول ہی پھول ھیں اور خوب دھوپ بھی
  12. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو یہ بات پہلے بتانی تھی میں روز صبح اٹھتے ہی اپنی خریت بتا جایا کرتی
  13. خوشی

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    میں تو امین فہیم ہی لکھتی ہوں یہ امین فہیم کے ساتھ خود بخود لگ جاتا ھے
  14. خوشی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    فضا اچھی ہے بلکہ بہت اچھی ہے کیونکہ اس وقت میرے علاوہ کوئی ہے نہیں یہاں
  15. خوشی

    تیز ہوا میں دیپ جلانا مشکل ہے - معظم سعید

    بہت خوب کاشفی جی بہت اچھے
  16. خوشی

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    سالگرہ پہ اس محفل کی رفتار میں بھی تیزی آنی چاہیئے
  17. خوشی

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    وہاں کیا ہے
  18. خوشی

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    میں نے کب 2 کو 1 بنایا شکریہ اسد جی آپ کا:battingeyelashes:
  19. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    روز روز کیوں‌آیا کروں بھئی
  20. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بدلتا بھی ہو تو ہمیں کیا پرابلم ہے آپ کو جانوروں کے بارے ہی کیوں سوجھتا ہے
Top