نتائج تلاش

  1. خوشی

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    واووووووووووووووووووووووووووووووووووو آج اتنی جلدی جواب دے دیا خیر تو ہے آُپکی طبیعت تو ٹھیک ہے
  2. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جو عقاب اور چیل میں ھے آپ کو کچھ الٹا ہی کیوں‌سوجھتا ہے
  3. خوشی

    اعتبار ساجد ابھی آگ پوری جلی نہیں , ابھی شعلے اونچے اٹھے نہیں ( اعتبار ساجد )

    نہ میرے خیال کی انجمن ، نہ میرے مزاج کی شاعری سو قیام کرتا میں کس جگہ ، میرے لوگ مجھ کو ملے نہیں واہ بہت خوب بہت اچھے
  4. خوشی

    اعتبار ساجد تیری طرح کوئی بھی، غمگسار ہو نہیں سکا

    واہ اچھا کلام ھے مگر یہ اعتبار ساجد کے کون سے مجموعہ کلام سے ہے
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    واہ ابھی میچ ہوا نہیں تو بازی مارنے کی بات کر رہے ھیں
  6. خوشی

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    باتیں بنانے میں گولٍڈ میڈل لیا تھا کیا
  7. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    مجھے تو پیشگی شکریہ ادا نہیں کیا تھا
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    ثمر کھائے تھے اس لئے نیند آ رہی ہے لفظ آگے پیچھے ہونے لگے اب اللہ نگہبان
  9. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جب تک وہ خود بچے ہوتے ھیں آپ کو چھوٹی چھوٹی باتوں کا کیوں نہیں پتہ
  10. خوشی

    اردو محفل کے لیے عطیہ

    عطیہ دینے کے بارے میں تو واقعی سنجیدہ ہو گئی تھی
  11. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اوکے مجھے یاد رہا تو ضرور آؤں گی اس دن ، اب مجھے اجازت بہت نیند آ گئی ہے اپنھا خیال رکھئے گا اور مجھے دعاؤں میں‌ یاد ، اچھا لگا آپ سے بات کرکے
  12. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    اتنے اوپر کہاں اتنے اوپر ہوتے تو عامر خان کیوں کہتا تارے زمیں پر
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    آپ نے اتنے پیغامات لکھ کیسے لئے
  14. خوشی

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    مجھے معلوم ہے آپ صرف سیریسلی ایسا کہیں‌گے:laughing:
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    ہاہاہاہاہاہا یہ بھی ہے ویسے میرے پاس بھی جواب ہی جواب ھیں
  16. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    پھر کیوں‌کہا ایسا ، مجھے اب واقعی نیند آ گئی ہے کل بات ہوتی ہے
  17. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    میری کوئی بات آپ کو بری لگی ہے تو مجھے بتا دیں‌پلیزززززززززززززززززززززززززززز
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    توبہ ہے آپ کے پاس تو ہو بات کا الٹا جواب ہے
  19. خوشی

    آج کی تصویر

    یہ آپ مجھ سے لڑتے کیوں ھیں بات ب ات پہ جبکہ میں صرف مذاق کرتی ہوں
  20. خوشی

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    آپ نے سمجھا دنیا سے
Top