نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    مگ تو لائی ھوں مگر یہاں لگاؤں کیسے پک اس کی
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    زیادہ باتیں نہ کریں مجھے یہ بتائیں یہ دو 2 دھاگے کیوں چل رھے ھیں
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    زیادہ کام نہ کیا کریں نظر لگ جائے گی
  4. خوشی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    میں نے آج کچھ نہیں بنایا کبھی کبھی کچھ بنانے کو دل ہی نہیں چاہتا اس لئے بھائی کی طرف چلی گئی تھی انھوں نے پیزہ کھلا دیا تھا
  5. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    میں‌آئی ہوں اس محفل میں
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    ڈ سے ڈھول ہی بجائے جاتے ھیں اس لئے میں‌ذ سے لکھوں گی ذرا دم تو لیں آپ کو تالا لگانے کی کتنی جلدی ہوتی ھے
  7. خوشی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    دھاگہ عورت کی خوشی ھے باتیں مرد کر رھے ھیں حیرت ھے
  8. خوشی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    خود بنائے تھے کوفتے کیا
  9. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    یکسانیت کو ختم کرنا تو انسان کے اپنے ہاتھ ہوتا ہے ، اچھی حس مزاح رکھنے والے کسی انسان سے بات چیت کریں بوریت دور ہو جائے گی اب میرا انتخاب مت کر لیجئے گا بات چیت کے لئے ، بوریت دگنی ہو جائے گی ورنہ
  10. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    تو میں ووٹ کہاں دوں آپ کے مقابلے میں کون ہے
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    ہو سکتا ہے کوئی برا مان لے پوچھنے سے پہلے اجازت لینا ضرروی ہوتا ہے
  12. خوشی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    میں نے کچھ غلط کہا کیا
  13. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  14. خوشی

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    بہت شکریہ جناب پاکستان بھی تو مدت بعد جیتا ھے 200 کی چھوٹ دے کے تالے لگا لیجئے گا
  15. خوشی

    موڈ (2)

    کیوں باورچی خانے نے آپ کا کیا بگاڑا تھا:laughing:
  16. خوشی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    خیالوں میں سب کو یاد بھی کیا جا سکتا ہے
  17. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    مگ کی تصویر یہاں لگاؤں کیسے
  18. خوشی

    کیا اس میں کوئی صداقت بھی ہے یا محض افواہ ہے ؟

    اگر خاتون پاکستان میں ھیں تو ان سے کہیں یہ افواہ ہے
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    :noxxx: کیا ہمارے آنے سے بور لگنے لگی ہے یہ محفل ویسے میں تو کبھی کبھار ہی آتی ہوں یہاں
  20. خوشی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    میں نے تو چائے بنائی ہے وہ پی رہی ہون باتیں کب کیں میں نے
Top