جونہی چائے ختم ہوئی تصویر لے لی مگ دھویا بھی نہیں:laughing:
مجھے اندیشہ تھا صاف مگ آپ کو کہیں زیادہ ہی پسند نہ آجائے یہ میرا اکلوتا مگ ھے باقی اس کے ساتھ کے سارے ٹوٹ گئے ھیں یہ میرا فیورٹ ھے
بھائی کا آپریشن ہوا تھا امی بیمار تھیں اور ڈاکٹرز کا خیال تھا کہ کہیں خدا نخواستہ برین پیرالائیز ہو گیا ہے کیونکہ کچھ دن ہوش ٹھیک سے نہیںآرہا تھا مگر اب وہ الحمدللہ ٹھیک ھیں