میرے محترم بھائی
ہم نے " رب العالمین " رحمت للعالمین ' اور قران پاک " کو صرف مسلمانوں کے بہتر تہتر فرقوں کے لیئے خاص قرار دے رکھا ہے ۔
ہمارے لیئے یہ تصور ہی محال ہے کہ کوئی " غیر مسلم " بھی ان سے انسانیت کے فلاحی اصول اخذ کر سکتا ہے ۔
اس لیئے ہمیں وہی کچھ دکھائیں پڑھائیں جو کہ ہمارے اختیار...