نتائج تلاش

  1. نایاب

    قصہ پہلے محفل شناس کا

    محفل پر کون کس طرح آیا اور اس کو کیسا پایا۔ یہ کیا ہونی چاہیئے تھی اور اس اردو محفل کی کیا حالت ہے ان سب سوالات کے جوابات اگر کسی بندے کی سمجھ میں آسکے ہیں تو اس کا نام عاطف بٹ ہے۔ جس نے کم عرصے میں عرصے سے بے راہ رو، بے منزل محفل کا عمیق مطالعہ کیا۔ اور تمام تر کسرنفسی کے ساتھ اپنے علم و فن کی...
  2. نایاب

    تعارف محفل پر ایک اناڑی بھی آگیا ہے

    محترم اناڑی بھیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  3. نایاب

    سلام اسے کہ اگر بادشا کہیں اُس کو - (سلام از مرزا غالب)

    عدو کی سمعِ رضا میں جگہ نہ پائے وہ بات کہ جنّ و انس و مَلَک سب بجا کہیں اس کو بہت ہے پایۂ گردِ رہِ حسین بلند بقدرِ فہم ہے گر کیمیا کہیں اس کو بہت خوب شراکت حسان بھائی جزاک اللہ خیراء
  4. نایاب

    حسینّ فطرت کی صبح صادق

    سبحان اللہ کیا خوب کہا ہے حسین کا ھے یھی تعارف، یہ علم کے در کے گھر کا در ہے
  5. نایاب

    کربلاکیاہے؟

    بلاشک واقعہ " کر بلا" اسلام کے زندہ ہونے کی روشن دلیل ٹھہرا ۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیراء محترم حسینی بھائی
  6. نایاب

    بچپن کی یادیں

    ہم کہ ٹھہرے بچپن کے آوارہ ۔۔۔ اب ہمارے بچپن کی یادیں کیسے اخلاقیات کے دائرے میں قید رہ سکتی ہیں ۔؟
  7. نایاب

    اہل محفل کا تعارف

    میرے محترم بھائی اللہ تعالی آپ کو سدا اس صدائے حق پر لبیک کہنے کی توفیق سے نوازے ۔ آمین دعوی عشق کرنا بہت آسان مگر " پسر " کے گلے پر چھری چلانے پر آمادہ ہونا آسان کہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی بزرگ نے سچ ہی کہا ہے کہ درویشا درویشی بڑی دور اے اچی لمی کھجور اے چڑھ گئے تے بیڑا پار ورنہ سب کج چکناچور اتے
  8. نایاب

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    محترم بھائی کس بات کا ثبوت ؟؟ ہر مسلمان کو نماز کی امامت کا طریقہ آنا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ یا ملا مسلمان کو اس کے فریضے سیکھنے سے منع کرتا ہے ۔ ؟؟؟؟ یا سبق پھر پڑھ امامت کا ۔۔۔۔؟؟؟؟؟
  9. نایاب

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    میرے محترم بھائی ۔ یہ قصہ اب پرانا ہوا کہ سارے کافر کافر آکھدے تو آہو آہو آکھ اور ہم کافروں کے کافر ۔ کافر خدا ہمارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اس " فرد خاص " کا تعارف کہاں سے مل سکتا ہے ؟
  10. نایاب

    اہل محفل کا تعارف

    میں حاضر محترم بھائی نظامی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ابو اسحاق شامی کی زندہ کردہ وہ صدا ئے پرنور جو خواجہ معین الدین چشتی ۔ قطب الدین بختیار کاکی ۔ بابا فرید الدین گنج شکر ۔ خواجہ نظام الدین اولیاء کی زبان مبارک سے پھیلی اور دوریش خدا مستوں تک پہنچی اور یہ درویش روح روشن کے حامل ہوتے " نظامی...
  11. نایاب

    فارسی شاعری بحر طویل از زبان امام حسین علیہ السلام - حاج غلامرضا سازگار

    " حسین منی و انا من الحسین " سبحان اللہ! بلاشک کیا شان و جلال و جمالِ حسین ہے! حق حق حق حق حق حق!!! جہاں حسین وہاں لا الہ الا اللہ!
  12. نایاب

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    میرے محترم بھائی گزارش ہے کہ آپ میری الجھن کو سمجھ ہی نہ سکے ۔ آپ مجھے تلقین کرنے لگے کہ "سب سے پہلے تو یہ دل سے تسلیم کر لیجئے کہ صرف اور صرف ”اسلام“ ہی بر حق ہے اور اس کے علاوہ تمام ادیان ”باطل“۔ صرف اسلام پاک صاف ہے اور باقی ادیان ناپاک اور پلید " میرے بھائی اعتراضات غیر مسلمین کی جانب سے...
  13. نایاب

    جس کے دل میں حُبِّ حیدر ہو وہ آئے سامنے - مجاہد لکھنوی

    بہت خوب کہی منقبت جز علی اسلام کی تاریخ میں رکھا ہے کیا دوسرا فتاحِ خیبر کوئی لائے سامنے بہت خوب کہا مرثیہ سچ بتاؤ کیا تمہارے دل پہ گذرے گی اگر توڑ دیں دم بھانجے، بھائی، بھتیجے سامنے بہت شکریہ محترم حسان بھائی
  14. نایاب

    محمود احمدی نژاد

    بہت خوب شراکت بلال بھائی بہت کچھ لکھا جا چکا ہے احمدی نژاد پر تلاش کرتا ہوں کچھ مل جائے شراکت کے لیئے ۔ مغربی دنیا کی آنکھوں میں سب سے زیادہ کھٹکنے والی ہستی ۔
  15. نایاب

    الفتِ شبیر کی جس دل میں پھیلی چاندنی - سید علی محمد رضوی 'سچے'

    بلاشبہ اک " سچے " کا سچا کلام گھوڑوں کی ٹاپوں میں آ کر پس گیا زہرا کا چاند کربلا کی خاک پر بکھری پڑی تھی چاندنی بہت شکریہ شراکت پر محترم حسان بھائی
  16. نایاب

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    میرے محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا ان سب سوالوں کو لیکر بڑے بڑے مذاکروں میں الجھنا ۔ صرف میرے وقت کا زیاں ہے ۔ مجھے ان سب سوالوں میں الجھے بنا صرف اپنی شخصیت کی بطور اک اچھا انسان تعمیر کرنی ہے ۔ مجھے اپنی ہمت طاقت نیت کے بل پر اپنے ملک کی خدمت کرتے اسے سنوارنے کی کوشش کرنی ہے ۔ مجھے اپنی ذات سے ہر...
  17. نایاب

    کیمرے کے متعلق معلومات

    بھتیجے دلی مبارک باد ہن چنگیاں چنگیاں فوٹواں کھنچیں ۔۔۔
  18. نایاب

    اہل محفل کا تعارف

    یہ کس نے دی آواز کہ " بچھڑا یار ملے "
  19. نایاب

    اہل محفل کا تعارف

    محترم بھائی سلسلے تو وفا کے ہوتے ہیں ان تمام سلاسل قادری چشتی سہروردی نقشبندی سے نسبی و قلبی تعلق رکھتے بابا بلھے شاہ سرکار کی لگائی صدا " ٹھگاں دے ٹھگ نوں ٹھگ "پر عمل پیرا اک نمبری ٹھگ ہوں ۔
Top