نتائج تلاش

  1. نایاب

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    فلسطینی عوام جس مصیبت و عذاب کا شکار ہیں ۔ اس کے اصل ذمہدار وہ فلسطینی ہیں جنہوں نے اپنی زمین یہودیوں کے ہاتھ فروخت کی ۔ اور انہیں یہاں قدم جمانے کا موقع دیا ۔ حالانکہ برطانیہ جو کہ اسرائیل کی بنیاد کا اہم پتھر ہے ۔ اس نے یہودیوں کو زمین بیچنے پر پابندی لگا دی تھی ۔ اس کے باوجود فلسطینی اپنی...
  2. نایاب

    عدم کس درجہ پُرخلوص ہیں، کیا مہرباں ہیں لوگ

    حسب حال اک لاجواب انتخاب
  3. نایاب

    احمد فراز کا بی بی سی کو دیا گیا انٹرویو

    اک اچھے شاعر کا اک اچھا معلوماتی انٹرویو بہت شکریہ شراکت پر
  4. نایاب

    کڑیل جواں کی لاش پہ آئے حسین جب (نوحہ) - ریحان اعظمی

    آہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللھم صلی علی محمد و آل محمد اللهم ارزقنا زيارتهم في الدنيا وشفاعتهم في الاخراة۔ آمین
  5. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    فاتح بھائی کاش کہ کبھی حقیقت میں آپ کی میزبانی کا موقع ملے ۔ یہ تحریری مہمانی تو ہزار معنی کے در کھولتی ہے ۔ سو دعا کہ اللہ خیر کرے کہیں " دعا " کو " دغا " کی صف میں جگہ نہ مل جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن مہمانداری کرنی بھی لازم ہے سو ہم بھی ادا کر دیتے ہیں رسم میزبانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیر...
  6. نایاب

    نصیر الدین نصیر اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی --- نصیر الدین نصیر

    بہت خوب خراج عقیدت یہ شرف کس کو ملا تیرے علاوہ بعدِ قتل سر ہے نیزے کی بلندی پر ، لہو سجدے میں ہے سر کو سجدے میں کٹا کر کہہ گیا زہرا کا لال کچھ اگر ہے تو بشر کی آبرو سجدے میں ہے
  7. نایاب

    محفل کی رونق

  8. نایاب

    زندگی یوں بھی بسر ہوسکتی ہے

    اک اچھی غیر محسوس طریقے سے سادگی جو کہ " سنت رسول " ہے پر ابھارتی بہترین تحریر ۔ لباس سادہ صاف ستھرا بے شک پیوند لگا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ شریک محفل کرنے پر
  9. نایاب

    وفا جس کا پڑھے کلمہ اسے عباس کہتے ہیں

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو تھا شبیر کا خادم مگر سب صاحبان دل اسے آقا اسے مولا اسے عباس کہتے ہیں
  10. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    واہہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب محترم بہنا سدا ہنستی مسکراتی خوش و شادوآباد رہیں آمین ۔ اس بار بہت خوب شخصیت کو مہمان بنایا ہے ۔ موصوف ان شخصیات کی صف میں شامل ہیں جو کہ اس عالمی گاؤں میں " خاصے بدنام ۔ متنازغہ اور وکھری ٹائپ کے منتشرالمزاج " کے القاب سے اکثر ذکر کیئے جاتے " منفرد " قرار پاتے ہیں ۔...
  11. نایاب

    جسٹس ایم آر کیانی ؛ لسان پاکستان

    اک اچھی معلوماتی شراکت
  12. نایاب

    ایک ہنوز نا تمام غزل

    بہت خوب معنیِ لفظِ محبت کو سما سکتا ہو اتنا با ظرف کہاں کاسہِ عرفان ابھی
  13. نایاب

    نورِ سحر

    ماشاءاللہ بٹیا رانی کی مسکراہٹ بہت پیاری ہے ۔ اللہ تعالی نظر بد سے محفوظ رکھے اور اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
  14. نایاب

    تعارف میرا تعارف میری زبانی۔۔۔

    محترم محمد واصف صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید بلا شبہ " کی جاناں میں کون " کی صدا لگاتے بہت ہی خوب " ٹھگی " لگاتے تھے بابا بلھے شاہ سرکار
  15. نایاب

    اقبال دعا

    آمین ثم آمین
  16. نایاب

    بچیوں کی تعلیم و تربیت

    بلاشک اک اچھی تحریر " مسلم معاشرے میں بچیوں کی اعلی تعلیم " کے بارے جب بھی بات کی ہے ۔ کچھ ایسے ہی سوال و خدشات سامنے رکھتے بچیوں کی تعلیم کی مخالفت کی جاتی ہے کہ ہم ان ننھی منھی کو نپلو ں کو آغاز بچپن میں انگریزی نظام تعلیم کو سونپ دیتے ہیں اور پندرہ ، سو لہ سال کی کافرانہ طرز کی تعلیم و تربیت...
  17. نایاب

    تعارف من آنم

    محترم بھائی یہ " ریسرچر " سے مراد " تحقیق و تفتیش" کا شعبہ ہے کیا ۔ ؟ آپ پیغام ٹی وی کے لیئے کسی شعبے میں " ریسرچ کرتے ہیں ۔ ؟
  18. نایاب

    انیس آ کے جو بزمِ عزا میں رو گئے (سلام از میر انیس)

    احمد و زہرا و حیدر اور حسن آ کے سب لاشے پہ حُر کے رو گئے
Top